ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں!
آپی یو کی ایوننگ میں کلاسز ہیں!!!؟
ہاں جی
میں بھی ٹھیک ہوں!
آپی یو کی ایوننگ میں کلاسز ہیں!!!؟
مم میری بھی !
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کوئی ہے؟
مم میری بھی !
پر میں جا نھیں رہا !
وہ ناں ابھی مڈ ٹرم ختم ہوئے ہیں ۔
ویسے آج تو میں بھی سوچ رہا یونی سے ہوکے آؤں!
دوست بلا رہے ہیں !
اللہ کا بڑا کرم ہے آپ سنائیں سعید بھائی آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں بلال بھائی؟
شمشاد بھائی آپ موجود ہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
جو بھی آپ کو پسند ہوزکام میں شربت۔
کونسا سا شربت بنا کر پیا جائے۔
میں ٹھیک ہوں بھیا الحمدللہوعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا میری بہنا
کیسی ہیں آپ ؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔
کیسی ہو کیوٹ آپی؟وعلیکم السلام بھیازز
جمع کی بھی جمع ؟؟وعلیکم السلام بھیازز
السلام علیکم !
میں بھی ہوں یہاں پے؟!
وعلیکم السلام