مہ جبین
محفلین
شاباشے بیٹا۔۔۔۔تھوڑا سا مشکل آنٹی پر مشکلوں کو آساں کرنا کون سا مشکل کام ہے
ہیں ناں
تم نے تو آنٹی کو بھی سبق سکھا دیا یہ کہہ کر واہ بھئی واہ
اللہ تمہاری سااااااری مشکلوں کو آسان کرے آمین
شاباشے بیٹا۔۔۔۔تھوڑا سا مشکل آنٹی پر مشکلوں کو آساں کرنا کون سا مشکل کام ہے
ہیں ناں
کھلا دو ناں بھائی
جی اپیاااااااااااااااااااااااااااااااا
کیسی ہیں آپ ۔۔۔ کتنے دنوں بعد بات ہورہی ہے ؟
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
آنٹی کیسی ہیں آپ ؟
اللہ کا کرم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔الحمدللہ بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور امین بھائی کیسے ہیںالحمدللہ بچوں میں خیریت سے ہوں
بس کام تھوڑا بڑھ گیا ہے نا اسلئےذرا کم آنا ہوتا ہے
مجھے دعا میں یاد رکھا کریں آنیشاباشے بیٹا۔۔۔ ۔
تم نے تو آنٹی کو بھی سبق سکھا دیا یہ کہہ کر واہ بھئی واہ
اللہ تمہاری سااااااری مشکلوں کو آسان کرے آمین
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔میں ٹھیک ہوں الحمدللہ
آپ کیسے ہیں
ہاں ناں بہت دن بعد بات ہو رہی ہے
جی بھیا کھا لیاتم نے کھانا کھایا؟
اچھی جارہی ہے بھیامیں
اللہ کا کرم ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کیا ہورہا ہے ؟ پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
الحمداللہ ۔ آنٹیالحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں
تم سناؤ تمہاری جاب کیسی جا رہی ہے؟
ابھی امین بھائی سے اسی مسئلے پر فیس بک پر بات کررہا تھااور امین بھائی کیسے ہیں
وہ بھی کچھ کم کم آتے ہیں اب
اس کا کریڈٹ تو محفل والوں کو جاتا ہے ناں پیارے بھیامقدس اردو محفل میں آ کر ایک سال میں اتنی ہوشیار ہو گئی ہے جتنی یہ اپنی پوری زندگی میں نہیں ہوئی تھی۔
بالکل پہلے جیسااللہ کا کرم ہے زین
تم کیسے ہو
بھیا پر ناںمیں بھی ٹھیک ٹھاک۔
تو جرمانہ کس پر عائد کیا جائے؟؟
جزاک اللہ چاچویہ مانو بلی بھی آئی ہوئی ہے۔
مانو بلی میں مچھلی کھانے لگا ہوں۔ کھانی ہے تو آ جاؤ۔