کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
مینے بھی کھانی ہے !

فہیم بھیا آپ میرے لیے کیوں نہیں لاتے !:rolleyes:
چلو تم یہ تینوں لے لو :)

ice-cream-horror.jpg
 

زین

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں!
آپ سناؤ کیا ہو رہا ہے!؟
محفل گردی ۔۔۔۔اور گھر جانے کی تیاری :)
تم کسی اخبار میں کام کرتے ہو نا؟
بس زین بیٹا اس ملک کی تقدیر میں ابھی سکون کہاں؟؟؟
اللہ اپنا رحم کرے ہم سب پر
جی ۔ آنٹی

سکون کا اس لئے کہا کہ ۔ چیف جسٹس کی بلوچستان آمد کی وجہ سے کام دگنا ہوگیا تھا ۔

آمین
 

فہیم

لائبریرین
ہائےےےےے
مجھے تو ہنہ اوڑک یاد آگیا ابھی

اس گرمی میں تو ایسی ہی جگہیں ہی یاد آتی ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top