میری ڈھیروں دعائیں تم سب کے لئے ہیں بچوں۔۔۔!مجھے دعا میں یاد رکھا کریں آنی
بہت ضرورت ہے مجھے
لو ہم تو آئسکریم کھانے جارہے تھے اور تم جارہی ہواللہ حافظ ، شب بخیر اپیا ، آنی اور بھیا لوگ!
کس بھیا پربھیا پر ناں
اللہ حافظ ، شب بخیر اپیا ، آنی اور بھیا لوگ!
تو پھر کیا جواب ارشاد فرمایا موصوف نےابھی امین بھائی سے اسی مسئلے پر فیس بک پر بات کررہا تھا
میں نے طعنہ بھی دیا کہ منگنی کے بعد یہ حال ہے ۔ شادی کے بعد تو بالکل غائب ہوجاؤگے
جی بھیا پہلے آئس کھا لیتے ہیں پھر چلی جاؤں گیلو ہم تو آئسکریم کھانے جارہے تھے اور تم جارہی ہو
اللہ حافظ ۔ شب بخیراللہ حافظ ، شب بخیر اپیا ، آنی اور بھیا لوگ!
الحمدللہ امین بھی ٹھیک ہے بس آجکل جاب کے کاموں میں مصروف ہے اسی لئے کچھ کم آنا ہوتا ہےاور امین بھائی کیسے ہیں
وہ بھی کچھ کم کم آتے ہیں اب
اپیا یہیں ہوں ابھی
میں بھی ٹھیک ہوں!
چلو پھر جلدی سے کھالو یہجی بھیا پہلے آئس کھا لیتے ہیں پھر چلی جاؤں گی
تھینک یو سو مچ بھیاچلو پھر جلدی سے کھالو یہ
ایک تمہارا اور ایک میمی کا
اللہ حافظ بیٹااللہ حافظ ، شب بخیر اپیا ، آنی اور بھیا لوگ!
چلو پھر جلدی سے کھالو یہ
ایک تمہارا اور ایک میمی کا
ہممم۔۔۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔ابھی امین بھائی سے اسی مسئلے پر فیس بک پر بات کررہا تھا
میں نے طعنہ بھی دیا کہ منگنی کے بعد یہ حال ہے ۔ شادی کے بعد تو بالکل غائب ہوجاؤگے
اب یہ آپ کی مقدس آپی کہاں گم ہوچلی ہیں