تراب پڑھنے جاتا ہے امسا ۔۔ تفصیل تو آپ اس ہی سے پوچھیں ۔۔و علیکم السلام
یہ "اسما" کیا ہے؟ کسی تعلیمی ادارے کو کہتے ہیں کیا؟
اپیا سے ہی سیکھنی ہے ناں
ٹھیک ہے اپیا پھر میں آپ سے سندھی میں بات کروں گی وہ جو ڈراموں میں نہیں آتی ۔۔۔جو ایسے بولتے ہیں "بابا سائیں کدھر ہیں آپ ؟" اور ان کا لہجہ بھی کتنے مزے کا ہوتا ہے میں آپ سے ویسے بات کروں گی ٹھیک ہے ناں !
مجھ سے سیکھنی ہے تو روز ایک سبق لینے کے لئے وائس چیٹ یا فون پر بات کرنی پڑے گی سندھی لکھ کر کبھی نہیں سکھائی جا سکتی بہت سے حروف کا تلفظ اردو میں نہیں ہے
ہاہاہا وہ تو اردو کو سندھی میں بولتے ہیں نہ ۔۔ٹھیک ہے اپیا پھر میں آپ سے سندھی میں بات کروں گی وہ جو ڈراموں میں نہیں آتی ۔۔۔ جو ایسے بولتے ہیں "بابا سائیں کدھر ہیں آپ ؟" اور ان کا لہجہ بھی کتنے مزے کا ہوتا ہے میں آپ سے ویسے بات کروں گی ٹھیک ہے ناں !
وعلیکم السلام ۔۔۔السلام علیکم
کیا سندھی کی کلاسس چل رہی ہیں یہاں
وعلیکم السلام ۔۔۔
تم نے بھی داخلہ لینا ہے کیا ۔۔۔
ہاں جی صرف عائشہ کو ۔۔۔۔۔۔آپ سیکھا رہی ہیں کیا
اردو تو پوری سیکھ لو پہلے ۔۔ سیکھا نہیں سکھا ہوتا ہے ۔۔آپ سیکھا رہی ہیں کیا
تو وہ آفر ایویں ہی تھیہاں جی صرف عائشہ کو ۔۔۔ ۔۔۔
یہ تو خوشی میں ی مزید آگیااردو تو پوری سیکھ لو پہلے ۔۔ سیکھا نہیں سکھا ہوتا ہے ۔۔
آفر نہیں تھی وہ انکوائری تھیتو وہ آفر ایویں ہی تھی
یہ تو خوشی میں ی مزید آگیا
میں ٹھیک ،،،آپ کیسی ہو؟ اورچھوٹی بھی ٹھیک ہے اور اس وقت میرے ساتھ اردو حفل دیکھ رہی ہےالسلام علیکم بہنا !
میں یہیں ہوں کیسی ہیں آپ ؟
اور چھوٹی سی گڑیا کیسی ہے؟
رہنے دیں بھائی آپ ۔ میں نے ہی یاد کیا ناںالسلام علیکم امید بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟ کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟ ہم بھی آپ کو بے حد مس کرتے ہیں۔
گڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ اچھی ہو کس نے کہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟میں اچھی ہوں ناں
اس وقت ایک میٹنگ میں جانا پڑ گیا تھا اور بتائے بغیر غائب ہو گئی تھی
یہ لیں ابھی کرتی ہوں
عائشہ عزیز
ابن سعید بھیا
مہ جبین آنٹی
شاباش ۔۔۔۔۔اب ذرا سارہ خان اور فرحت کوبھی بتا دو کہ میں انھیں یاد کر رہی ہوںمیں اچھی ہوں ناں
اس وقت ایک میٹنگ میں جانا پڑ گیا تھا اور بتائے بغیر غائب ہو گئی تھی
یہ لیں ابھی کرتی ہوں
عائشہ عزیز
ابن سعید بھیا
مہ جبین آنٹی