کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
:)
مجھ سے سیکھنی ہے تو روز ایک سبق لینے کے لئے وائس چیٹ یا فون پر بات کرنی پڑے گی :battingeyelashes: سندھی لکھ کر کبھی نہیں سکھائی جا سکتی بہت سے حروف کا تلفظ اردو میں نہیں ہے :)
ٹھیک ہے اپیا پھر میں آپ سے سندھی میں بات کروں گی وہ جو ڈراموں میں نہیں آتی ۔۔۔جو ایسے بولتے ہیں "بابا سائیں کدھر ہیں آپ ؟" اور ان کا لہجہ بھی کتنے مزے کا ہوتا ہے میں آپ سے ویسے بات کروں گی ٹھیک ہے ناں ! :)
 

سارہ خان

محفلین
ٹھیک ہے اپیا پھر میں آپ سے سندھی میں بات کروں گی وہ جو ڈراموں میں نہیں آتی ۔۔۔ جو ایسے بولتے ہیں "بابا سائیں کدھر ہیں آپ ؟" اور ان کا لہجہ بھی کتنے مزے کا ہوتا ہے میں آپ سے ویسے بات کروں گی ٹھیک ہے ناں ! :)
ہاہاہا وہ تو اردو کو سندھی میں بولتے ہیں نہ ۔۔
اوکے ایسے ہی بات کرتے ہیں پھر :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top