ناعمہ عزیز
لائبریرین
وہ تو ہم ٹیڈی سے ناک لڑانے کے چکر میں ایسی افواہیں اڑا رہے ہیں تاکہ آپ علاج کروانے کی فراق میں انھیں ہم تک لے آئیں۔
پر میں نے تو اسے کرپشن سے بچاؤ کے انجکشن لگوا دئیے تھے لالہ
وہ تو ہم ٹیڈی سے ناک لڑانے کے چکر میں ایسی افواہیں اڑا رہے ہیں تاکہ آپ علاج کروانے کی فراق میں انھیں ہم تک لے آئیں۔
اسی لئے ہم پانی کے اندر بنے سرنگ میں سے ہو کر گئے تھے اس پار۔
السلام علیکم
ان شاءاللہ آپ سب بخیر ہوں گے ۔
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
السلام علیکم
السلام علیکم
ان شاءاللہ آپ سب بخیر ہوں گے ۔
کیسے ہیں حضرت آپ۔و علیکم السلام