عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو۔
آپ کیسے ہیں ؟
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو۔
ابھی تو دوپہر کا کھانا ہونے لگا ہے چاچوو علیکم السلام
آج کیا کھانا ہے؟
السلام علیکم عائشہ کیسی ہو ؟ اتنی دیر سے لنچ ؟ابھی تو دوپہر کا کھانا ہونے لگا ہے چاچو
ہم کو کیا پتا؟اپنی ناک پکڑ کر توبہ کریں بچو ! کوئی میں نے توبہ کرنی ہے یا آپ نے ؟
ہم نے کرپشن پروف افواہیں پھیلائی ہیں۔پر میں نے تو اسے کرپشن سے بچاؤ کے انجکشن لگوا دئیے تھے لالہ
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم عائشہ کیسی ہو ؟ اتنی دیر سے لنچ ؟
ہم کو کیا پتا؟ ہم تو گاڑی میں تھے۔ اور کوئی ہم چھپکلیوں سے ڈرتے ہیں؟وہاں چھپکلیاں نہیں تھیں؟
کیسی ہیں بٹیا رانی؟صبح بخیر سعود بھیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مجھے پتا ہے ناں بھیا نے کرنی ہےہم کو کیا پتا؟
اچھا ۔۔ کیا بنایا ہے لنچ میں ؟وعلیکم السلام اپیا
اس سے ایک گھنٹہ پہلے ہوتا ہے عموماََ آج اتوار ہے تو لیزی ہوگئے ہیں سب ۔۔ میں بھی ایک اسائنمنٹ بنارہی تھی۔
آپ سنائیے کیا ہورہا ہے ؟
سچی میں نہیں ڈرتے بھیا ؟ہم کو کیا پتا؟ ہم تو گاڑی میں تھے۔ اور کوئی ہم چھپکلیوں سے ڈرتے ہیں؟
ٹھیک ہوں بھیا ۔۔ آپ کیسے ہیں ۔۔ سنڈے ہے آج پھر بھی جلدی اٹھ گئے آپ ۔۔السلام علیکم
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اچھا پھر جلدی سے بھیا کی ناک کا حدود اربعہ لکھ کر بتائیں۔ (اگر حدود اربعہ کی تفصیل قدرے طویل ہو تو بشکل بے پر کی اڑا دیں۔)مجھے پتا ہے ناں بھیا نے کرنی ہے
کچھ بھی نہیں تھا اپیا بس پکوڑے بن رہے ہیں ساتھ میں کیریوں کی چٹنی ، دہی کی چٹنی اور خربوزہ ۔۔۔یہ ہوگا ہمارا لنچ !اچھا ۔۔ کیا بنایا ہے لنچ میں ؟
لنچ کے بعد نیٹ گردی کر رہی تھی میں بھی ۔۔ اٹھوں گی بس اب ۔۔
کیوں بٹیا، کیا ہمیں ڈرنا چاہئے؟سچی میں نہیں ڈرتے بھیا ؟
ایک فون کال سے بیدار ہو گئے تھے۔ ممکن ہے پھر سو جائیں تھوڑی دیر میں۔ٹھیک ہوں بھیا ۔۔ آپ کیسے ہیں ۔۔ سنڈے ہے آج پھر بھی جلدی اٹھ گئے آپ ۔۔
وعلیکم السلام بھیا !السلام علیکم
ہمارے گھر میں تو ہیں نہیں ورنہ ایک تصویر بنا کر دیکھتے (اور دکھاتے) کہ کیا واقعی ڈر لگتا ہے؟مجھے تو بہت ڈر لگتا ہے چھپکلیوں سے ۔۔ اتنی خوفناک ہوتی ہیں