کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا پھر جلدی سے بھیا کی ناک کا حدود اربعہ لکھ کر بتائیں۔ (اگر حدود اربعہ کی تفصیل قدرے طویل ہو تو بشکل بے پر کی اڑا دیں۔) :) :) :)
ہائے اللہ جی !!!!!!!!!!!! بھیاااااااااااااااااااااا
کیا ہے آپ کو ؟ :notlistening:
سارہ اپیا کو آپ کی شکایت لگاؤں ؟
 
سارہ خان

محفلین
کچھ بھی نہیں تھا اپیا بس پکوڑے بن رہے ہیں ساتھ میں کیریوں کی چٹنی ، دہی کی چٹنی اور خربوزہ ۔۔۔ یہ ہوگا ہمارا لنچ ! :)
پکوڑے اور کیریوں کی چٹنی کے ساتھ روٹی ہم لوگ بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔۔ جب کچھ خاص پکانے کو دل نہ کرے تو پکوڑے آرام سے بن جاتے ہیں :) اور کیریوں کے موسم میں کیریوں کی چٹنی ضرور بنتی ہے اس کے ساتھ :)
 
مجھے بھی بہت پسند ہے اپیا ۔۔جتنی مرضی بنائیں بہت جلدی ختم ہوجاتی ہے۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ایسا نہیں کہتے پگلی۔ کسی کو ضرورت آن پڑے تو ہماری نیند اس سے اہم تو نہیں ہو سکتی۔ رابطے کے ذرائع کیوں منقطع کیئے جائیں بھلا؟ :)
میرا تو چوبیس میں سے 12 گھنٹے فون آف رہتا ہے ۔۔۔ :p بہت چڑ ہے مجھے موبائل سے ۔۔ ضرورت نہ ہو تو ہرگز استعمال نہ کروں ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top