کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا:ROFLMAO:
یعنی اس طرح وزن بڑھا بڑھا کر شاعر لوگ تو کچھ زیادہ ہی وزن دار ہوچلے ہونگے:ROFLMAO:

ویسے فکر ناٹ ہم اتنے موٹے نہیں ہورہے :)

اور آپ کی باتیں تو بنا شاعری کے بھی بہت پیاری ہوتی ہیں :)
تو شاعری کی ضرورت بھی کیا بھلا :)
تو اور کیا آپ بھی شاعر بھیا ہیں ناں:)
ہاں ناں بھیا اور ہونا بھی نہیں ورنہ میں نے موٹے بھیا کہنا شروع کردینا ہے آپ کو ۔۔ہی ہی ہی

اور یہ آخری والی بات تو اس لیے کہی گئی ہےکہ کہیں شاعری سکھانے کی فرمائش ہی نہ ہو جائے ۔ہے ناں بھیا ؟ :)
 
فہیم

نہ جی
میں کہاں سے شاعر ہوں۔

ایویں ہی تک بندیوں سے بھی کوئی شاعر بنتا ہے بھلا :)

اور تم چاہو تو ابھی بھی موٹے بھیا کہہ لو :)
گجراتی میں پتا ہے نہ موٹے بھیا، بڑے بھیا کو کہتے ہیں :)

اور میری حسرت کہ کبھی آپ کو کچھ سیکھانے کا شرف حاصل ہو :)
 
ہائیں سچی ۔۔چلیں میں گجراتی میں آپ کو بڑے بھیا کہہ لیا کروں گی۔ :)
اچھا تو پھر آپ مجھے تک بندی سکھا دیں ناں بھیا
 
بالکل کہہ لیا کرو :)

اور تک بندی لکھنے میں تو آپ خود استاد ہو
ہم تو بس ایویں کی ہی تک بندیاں مار لیتے ہیں کبھی کبھی :)
 
ہائیں تک بندی میں استاد اور میں۔۔۔بھیاااااااااااااااااااا مجھے تو اس کی الف ب کا بھی نہیں پتا :noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top