کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
وعلیکم السلام، کیسی ہیں تبسم بٹیا رانی؟ آپ اتنا عرصہ محفل سے غائب رہیں، ہم سب نے آپ کو بے حد مس کیا۔ :) :) :)
اچھی ہوں بہنا۔ آپ کیسی ہیں؟
کہیے مصروفیت کچھ کم ہوئی یا نہیں؟
میں ٹھیک ہوں مصروفیت کی بات ہی مت کرو تم ریسٹ ہی ریسٹ ہے بور ہورہی ہوں آج کل
 

تبسم

محفلین
تو یہاں کیوں نہی آتیں تاکہ بوریت بھاگ جائے ؟
ہاں آتو رہی ہوں صبح میں نیند آرہی تھی تو سوگئی اُس کے بعد کچھ دیر درود پڑھنے کے لیے بیٹھ گئی ۔اس کے بعد یہاں پر آئی ہوں تو بجلی ستا نے لگی ہے سارا دن ٹھیک سے تھی پر اب ہی ستا رہی ہے
 

فہیم

لائبریرین
ہائے اللہ جی ! بھیاااااااا
اتنی دفعہ بولا اچھی کا مطلب ہوتا ہے اچھے حال میں ہوں بابا!

تمہیں دیکھ کر خوشی ہوئی :)
مجھے لگا کہ شاید آف لائن ہو تم
اچانک تو سرپرائز ہوگیا :)

اور سناؤ کیا چل رہا ہے۔
کیسا گزرا دن :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تمہیں دیکھ کر خوشی ہوئی :)
مجھے لگا کہ شاید آف لائن ہو تم
اچانک تو سرپرائز ہوگیا :)

اور سناؤ کیا چل رہا ہے۔
کیسا گزرا دن :)
بھیا آج ناں بجلی بہت بند ہورہی ہے یہاں۔
ابھی تو بھیا ایک سبزی بنا رہی تھی ۔ بورنگ کام !
اچھا گزرا اسائمنٹ بناتی رہی بھیا
آپ سنائیں کیسے ہیں ؟
 

فہیم

لائبریرین
بھیا آج ناں بجلی بہت بند ہورہی ہے یہاں۔
ابھی تو بھیا ایک سبزی بنا رہی تھی ۔ بورنگ کام !
اچھا گزرا اسائمنٹ بناتی رہی بھیا
آپ سنائیں کیسے ہیں ؟

یہاں تو ایک اچھا کام یہ ہوا کہ
اب سنڈے کو بجلی بند نہیں ہوتی :)

کونسی سی سبزی بنائی جارہی ہے

اور میں اچھا ہی ہوں نہ
بس آپ جتنا نہیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہاں تو ایک اچھا کام یہ ہوا کہ
اب سنڈے کو بجلی بند نہیں ہوتی :)

کونسی سی سبزی بنائی جارہی ہے

اور میں اچھا ہی ہوں نہ
بس آپ جتنا نہیں :)
بھیا وہ توری ۔۔اس کو چھیلنا کتنا مشکل کام ہے ۔۔ہائے اللہ جی !!!
ایسے کہنے کی نہیں ہوتی بھیا۔۔۔ورنہ میں نے سعودبھیا کو آپ کی شکایت لگا دینی ہے ۔۔ہاں جی بچو ! :)
 

فہیم

لائبریرین
فہیم بھیاااااااااااااااا :)
میں اسمائیلی لگانا بھول گئی تھی آپ یہ مت سمجھئے میں گُشے میں ہوں :)
:)
آپ کے اسمائلی نہ لگانے سے بھی ہمیں معلوم ہوجاتا ہے کہ آپ گوشے میں ہو کہ نہیں :)

بھیا وہ توری ۔۔اس کو چھیلنا کتنا مشکل کام ہے ۔۔ہائے اللہ جی !!!
ایسے کہنے کی نہیں ہوتی بھیا۔۔۔ ورنہ میں نے سعودبھیا کو آپ کی شکایت لگا دینی ہے ۔۔ہاں جی بچو ! :)

کیسا کہنے کی نہیں ہوتی :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:)
آپ کے اسمائلی نہ لگانے سے بھی ہمیں معلوم ہوجاتا ہے کہ آپ گوشے میں ہو کہ نہیں :)



کیسا کہنے کی نہیں ہوتی :)
کیسے لگ جاتا ہے بھیا اگر میں کہوں میں گوشے میں ہوں تو پھر۔۔۔! ؟
یہی کہ بھیا میرے سے کم اچھے ہیں۔ اس پر تو مجھے واقعی گوشا آجانا چاہیے۔ :frustrated:
 

فہیم

لائبریرین
کیسے لگ جاتا ہے بھیا اگر میں کہوں میں گوشے میں ہوں تو پھر۔۔۔ ! ؟
یہی کہ بھیا میرے سے کم اچھے ہیں۔ اس پر تو مجھے واقعی گوشا آجانا چاہیے۔ :frustrated:
اگر کہو گی تو
میں نے کہنا ہے کہ
تسی نو تو جھوٹ بولنا بھی نہیں آتا ٹھیک سے :)

اور میں نے ٹھیک تو کہا
ووٹنگ کرالو اس پر تو
دیکھ لینا میری بہن جیت جائے گی :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اگر کہو گی تو
میں نے کہنا ہے کہ
تسی نو تو جھوٹ بولنا بھی نہیں آتا ٹھیک سے :)

اور میں نے ٹھیک تو کہا
ووٹنگ کرالو اس پر تو
دیکھ لینا میری بہن جیت جائے گی :)
آپ کا پیغام پسند بھی نہیں کرنا ۔۔۔ہنہہ

کیا ہے بھیا آپ کووووووووووووووووووووووو :frustrated:
 

فہیم

لائبریرین
آپ کا پیغام پسند بھی نہیں کرنا ۔۔۔ ہنہہ

کیا ہے بھیا آپ کووووووووووووووووووووووو :frustrated:


مجھے پتہ نہیں کیا ہے :)

دل میں اک ارمان ہے
اک ٹھہرا ہوا طوفان ہے

کتنی پیاری ہے عائشہ بہن
اس پر یہ بھیا قربان ہے :)


شروع والے دو مصرعے بس وزن بڑھانے کی ناکام کوشش سمجھ لیے جائیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے پتہ نہیں کیا ہے :)

دل میں اک ارمان ہے
اک ٹھہرا ہوا طوفان ہے

کتنی پیاری ہے عائشہ بہن
اس پر یہ بھیا قربان ہے :)


شروع والے دو مصرعے بس وزن بڑھانے کی ناکام کوشش سمجھ لیے جائیں :)
اللہ جی یہ سب لوگوں کو شاعری کرنی آگئی۔ مجھے کیوں نہیں آتی بھلا ؟ :rolleyes:

نہیں بھیا وزن مت بڑھا لیجئے گا ورنہ آپ موٹے ہوجائیں گے اور میں میرے منہ سے"موٹے بھیا " نکل جایا کرے گا۔ :rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
اللہ جی یہ سب لوگوں کو شاعری کرنی آگئی۔ مجھے کیوں نہیں آتی بھلا ؟ :rolleyes:

نہیں بھیا وزن مت بڑھا لیجئے گا ورنہ آپ موٹے ہوجائیں گے اور میں میرے منہ سے"موٹے بھیا " نکل جایا کرے گا۔ :rollingonthefloor:

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا:ROFLMAO:
یعنی اس طرح وزن بڑھا بڑھا کر شاعر لوگ تو کچھ زیادہ ہی وزن دار ہوچلے ہونگے:ROFLMAO:

ویسے فکر ناٹ ہم اتنے موٹے نہیں ہورہے :)

اور آپ کی باتیں تو بنا شاعری کے بھی بہت پیاری ہوتی ہیں :)
تو شاعری کی ضرورت بھی کیا بھلا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top