سارہ خان
محفلین
اللہ حافظاللہ حافظ بٹیا رانی۔
اللہ حافظاللہ حافظ بٹیا رانی۔
اللہ حافظ اپیامیں جاؤں گی اب بعد میں بات ہوتی ہے اللہ حافظ
ہاں جی پکڑ لیں فریحہ گڑیا کیمکمل پتا اور حدود اربعہ معلوم نہ ہو تو غلطی سے کسی اور کی ناک پکڑ سکتے ہیں ناں۔۔۔
تو نہ دیکھیں اتنی گندی ہوتی ہیں بھیایہاں نظر ہی نہیں آ رہیں تو ہم بھی کیا خاک دیکھیں گے؟
لیکن ان کی ناک کا بھی حدود اربعہ نہیں معلوم تو کیا کریں؟ہاں جی پکڑ لیں فریحہ گڑیا کی
ٹھیک ہے پگلی پری۔۔۔ نہیں دیکھتے۔تو نہ دیکھیں اتنی گندی ہوتی ہیں بھیا
لسں سسو !ٹھیک ہے اپیا پھر میں آپ سے سندھی میں بات کروں گی وہ جو ڈراموں میں نہیں آتی ۔۔۔ جو ایسے بولتے ہیں "بابا سائیں کدھر ہیں آپ ؟" اور ان کا لہجہ بھی کتنے مزے کا ہوتا ہے میں آپ سے ویسے بات کروں گی ٹھیک ہے ناں !
کوئی نہیں جی ۔۔سعود بھیا کو معلوم ہے۔ آپ کون بات کررہے ہیں؟لیکن ان کی ناک کا بھی حدود اربعہ نہیں معلوم تو کیا کریں؟
اور نہیں تو کیا وہ بھی کوئی دیکھنے والی چیز ہے۔ٹھیک ہے پگلی پری۔۔۔ نہیں دیکھتے۔
مجھے کیا پتا چاچو ؟یہاں مجھے آج سُونا سُونا کیوں لگ رہا ہے؟
ہم کو کیا پتا؟کوئی نہیں جی ۔۔سعود بھیا کو معلوم ہے۔ آپ کون بات کررہے ہیں؟
اور نہیں تو کیا وہ بھی کوئی دیکھنے والی چیز ہے۔
اچھا تو تکیہ کلام اس لیے لکھا گیا ہے تاکہ یقین کرلیا جائے کہ یہ سعود بھیا ہی ہیں؟ہم کو کیا پتا؟
ہم کو کیا پتا؟اچھا تو تکیہ کلام اس لیے لکھا گیا ہے تاکہ یقین کرلیا جائے کہ یہ سعود بھیا ہی ہیں؟
مجھے بھی نہیں پتا ۔۔ہنہہہم کو کیا پتا؟
وعلیکم السلام بہنااااااالسلام علیکم