فہیم
لائبریرین
ہائیںمی
میں بھی اچھا ہوں !
آج کافی خوش لگ رہے ہیں!
خیریت ہے؟
کیا مطلب کیا میں ویسے خوش نہیں لگتا تمہیں
ہائیںمی
میں بھی اچھا ہوں !
آج کافی خوش لگ رہے ہیں!
خیریت ہے؟
ہائیں
کیا مطلب کیا میں ویسے خوش نہیں لگتا تمہیں
باہر کے سموسے میں وہ بات کہاں ہونی ہے بھلا۔وہ تو بھیا باہر سے لادیں گے ناں
وعلیکم السلام تراب بھیا
ہاں تمہیں اور کیا پتہ ہوسکتا ہےمجھے کیا پتہ؟؟
لیکن مجھے بنانے نہ آتے ہوں تو پھر ؟باہر کے سموسے میں وہ بات کہاں ہونی ہے بھلا۔
جو آپ کے ہاتھوں سے بنے ہوئے میں ہوگی۔
کہ ہم کہہ سکیں۔
واہ رے سموسے تیری قسمت
عائشہ بہن کے ہاتھ سے بنا
میں اچھی بھیاکیسی ہو عائشہ سسو !
کالج نہیں یونی کے دوست ہاہاہاہاہاہاں تمہیں اور کیا پتہ ہوسکتا ہے
سوائے کالج کے دوستوں کے
لیکن مجھے بنانے نہ آتے ہوں تو پھر ؟
ویسے بھیا ہمارے کالج میں بہت مزے کی ہوتے ہیں سموسے ۔۔۔ اور پتا ہے وہاں اتنی کیریاں لگی ہوئی ہیں۔ ہم اس دن توڑنے لگے تو اوپر سے ہی مالی بابا آگئے۔
پھر تو دوستیوں میں بھی ترقی ہوگئی ہوگی۔کالج نہیں یونی کے دوست ہاہاہاہاہا
میں اچھی بھیا
آپ کیسے ہیں ؟
ماشااللہ ۔ ۔ ۔پھر تو دوستیوں میں بھی ترقی ہوگئی ہوگی۔
کتنی لمبی فہرست ہے ویسے فرینڈز کی
لیکن ہمیں تو آتے ہیں نہ
دونوں مل کر کچھ نہ کچھ تو بنا ہی ڈالیں گے
اور کیا مطلب تم نے اوپر پتھر مارا کیری توڑنے کو
اور اوپر سے مالی بابا گر پڑے
جی بھیا ہورہی ہے معمول سے زیادہمیں بھی اچھا ہوں!اور سناؤ آپ کے یہاں لوڈشیڈنگ کا کیا عالم ہے!سنا ہے پھر سے کافی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے؟؟
بالکل خیریت سےادی،
خیریت سے ہیں؟
ماشااللہ ۔ ۔ ۔
کافی ساری ہے!
یعنی نشانہ کچا ہے تمہارا۔
نہیں ناں ابھی توڑی ہی کہاں تھیں بھیا
بھیاااااااااااااااااااااااااااایعنی نشانہ کچا ہے تمہارا۔
تم نے کیری کے بجائے اوپر چڑھے مالی بابا کو ہی دے مارا پتھر
نا کرو بھیا !چلو پھر A سے شروع ہونے والے 8 اور S سے شروع ہونے والے 5 فرینڈز کا نام لکھو