ابن سعید
خادم
بٹیا رانی کے لئے جو کچھ لائے وہ ملا نہیں کیا؟اچھی ہوں بھیا
میرے لیے کیا لائے ؟![]()
بٹیا رانی کے لئے جو کچھ لائے وہ ملا نہیں کیا؟اچھی ہوں بھیا
میرے لیے کیا لائے ؟![]()
نہیں ناں کہاں ملا ہے ؟بٹیا رانی کے لئے جو کچھ لائے وہ ملا نہیں کیا؟![]()
![]()
![]()
ایسا کیسے ہو سکتا ہے، ہم نے تو بٹیا رانی سے شریک کر لیا تھا۔نہیں ناں کہاں ملا ہے ؟
بھیاااااااااااااااااا کہاں کیسے کس میں ؟ایسا کیسے ہو سکتا ہے، ہم نے تو بٹیا رانی سے شریک کر لیا تھا۔![]()
![]()
![]()
بٹیا ہم نے گوگل پلس پر شئیر کیا ہے۔بھیاااااااااااااااااا کہاں کیسے کس میں ؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی۔السلام علیکم سب کو![]()
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی۔![]()
![]()
![]()
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں لالہ ؟![]()
کیا پوچھوں ؟وعلیکم السلام
میرے سے نہیں پوچھنا میں عائشہ ہوں![]()
یہی کہ میں کیسی ہوں؟کیا پوچھوں ؟![]()
یہی کہ میں کیسی ہوں؟
ہی ہی ہی ق
ناعمہ کی بچی ، دال دال کچیمجھے ادھر تو نظر آرہی ہو، اچھی بھلی اس کے جیسی![]()
ناعمہ کی بچی ، دال دال کچی
ایسی کی تیسی ۔۔۔ ابھی مجھے ذرا ورزش کر لینے دو پوچھتا ہوں تم کو![]()