ناعمہ عزیز
لائبریرین
کالج جانے کا دل نہیں کر رہا
وعلیکم السلام اپیااااااااالسلام علیکم
کیسی ہیں عائشہ؟ کیا ہو رہا ہے؟
جزاک اللہ۔وعلیکم السلام اپیاااااااا
میں اچھی ہوں آپ کدھر غائب ہیں ؟ اتنااااااااااااااااااااا مس کررہی ہوں آپ کو ۔۔
کچھ کچھ مصروف ہیں ناں جب یہاں آتی ہیں تو چپ چپ کیوں رہتی ہیں پتا نہیں یہاں آپ کی بہنا بھی رہتی ہے اس سے بات ہی کرلیںجزاک اللہ۔
میں کچھ کچھ مصروف ہو گئی ہوں عائشہ۔ لیپ ٹاپ سیٹ ہو گیا؟
کالج جانے کا دل نہیں کر رہا
شو شوری۔ عادتاً سائن ان کر لیتی ہوں لیکن پھر مصروف ہو جاؤں تو خیال نہیں رہتا۔کچھ کچھ مصروف ہیں ناں جب یہاں آتی ہیں تو چپ چپ کیوں رہتی ہیں پتا نہیں یہاں آپ کی بہنا بھی رہتی ہے اس سے بات ہی کرلیں
جی اپیا سیٹ ہوگیا
اللہ کا کرم ہےمیں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں؟
چائے کا پوچھتے تھوڑی ہیں۔۔۔ بس جلدی سے بنا دیں ناں
اللہ کا کرم ہے
گھر سیٹ ہو گیا؟
چلیں پھر انتظار کریں۔ ابھی بناتی ہوں
کوئی بات نہیں۔ رونے سے آنکھیں صاف ہو جاتی ہیںجی ہو گیا آپی۔۔ میں گئی تھی امی کی طرف اس ویک اینڈ پر اور بہت ہی پیارا لگ رہا تھا گھر۔۔ میرا دل ہی نہیں کر رہا تھا واپس آنے کو اور واپسی وقت تو بقول فاتح بھیا کے میں تھوڑا سا بھاں بھاں کر کے روئی بھی تھی
ہی ہی ہی
چلیں میں انتظار کرتی ہوں آپی۔۔ آپ بنائیں چائے
وہی تو۔۔ میں بھی یہی کہتی ہوں کہ رونے سے آنکھیں صاف ہوتیں ہیں۔۔کوئی بات نہیں۔ رونے سے آنکھیں صاف ہو جاتی ہیں
چائے بن گئی
ارے انگریزووہی تو۔۔ میں بھی یہی کہتی ہوں کہ رونے سے آنکھیں صاف ہوتیں ہیں۔۔
اور تھینک یو سو سوئیٹ آف یو
ٹھیک ہوں بھیا۔
جی آفس میں ہوں، اسی لیے یہاں نظر آ رہی ہوں
گھر میں تو آج کل فرصت کم ہی ملتی ہے
آپ کیسے ہیں بھیا۔۔ آپ کی مصروفیت میں کچھ کمی آئی یا ابھی ویسی ہی روٹین چل رہی ہے؟
ہی ہی ہی ہی ہی پکڑی گئیارے انگریزو
یہ تو اچھی بات ہے ناںروٹین میں تھوڑا سا فرق آیا ہے کہ کام کا بڑا ریلہ گزر گیا ہے۔