عائشہ عزیز
لائبریرین
میں اچھی ہوںکیسی ہو عائشہ
کیا ہو رہا ہے
میں دو کام کرنے کی کوشش کر رہی تھی ایک ساتھ تو ایسا ہی ہونا تھا ناں
ٹائپنگ کررہی تھی اپیا
ویسے یہ کونسے دو کام تھے کہیں ساتھ میں فون تو نہیں سنا جارہا تھا ؟
میں اچھی ہوںکیسی ہو عائشہ
کیا ہو رہا ہے
میں دو کام کرنے کی کوشش کر رہی تھی ایک ساتھ تو ایسا ہی ہونا تھا ناں
پیاز کاٹتے ہوئے
وہ کلینک والوں نے گلو لگا کر جوڑ دیا تھا اس کا ٹکڑا ۔۔۔ اب پہلے سے ٹھیک ہے
پیاز کاٹتے ہوئے
وہ کلینک والوں نے گلو لگا کر جوڑ دیا تھا اس کا ٹکڑا ۔۔۔ اب پہلے سے ٹھیک ہے
دیکھا ناں مجھے پہلے ہی پتا تھا ۔۔کوئی حال نہیں آپ کا اپیاہاں ۔۔ ہیلن کی کال آئی تھی تو میں ساتھ میں اس سے بات کر رہی تھی اور بس پھر پتا تب چلا جب چیخیں نکلیں
ہی ہی ہی ہی
تھوڑی سی گلو ناعمہ کو بھی بھیج دو۔ اس کا دل ٹوٹنے والا تھا، وہ جوڑ لے گی۔
مجھے بھی بتائیں اس کا مطلب ؟میری امی مجھے بللی کہتی ہیں
اس کا مطلب پتہ ہے ناں آپ کو
ہی ہی ہی
اسی لیے کہتے ہیں کہ ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے۔
یا تو ہیلن سے باتیں کر لو یا پھر پیاز کاٹ لو۔
میری امی مجھے بللی کہتی ہیں
اس کا مطلب پتہ ہے ناں آپ کو
ہی ہی ہی
دیکھا ناں مجھے پہلے ہی پتا تھا ۔۔کوئی حال نہیں آپ کا اپیا
اس کو کہتے ہیں، جس سے کوئی کام ٹھیک طرح سے نہیں ہوتامجھے بھی بتائیں اس کا مطلب ؟
اب امی کی بات تو ماننی ہوتی ہے ناں بھیااور تم پورا پورا بللی ثابت کرنے کی کوشش میں لگی رہتی ہو
یہ بھی مجھے پتا ہے۔ اور ابھی کسی اور سے بھی پڑنی ہے بچو !اس پر تیمور سے ڈانٹ بھی پڑی تھی
ویسے اثر کم ہی ہوتا ہے ڈانٹ کا
ہیں ، تم اپنی اپیا کو ڈانٹو گی کیایہ بھی مجھے پتا ہے۔ اور ابھی کسی اور سے بھی پڑنی ہے بچو !
میں تو نہیں ڈانٹتی ناں آپ کو اپیا
اس کے لیے اور لا دیتی ہوں ناں
اب امی کی بات تو ماننی ہوتی ہے ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی
آج شام ہی میں لے آتی ہوں بھیاجلدی سے لا دو کیونکہ مجھے ابھی تنخواہ ملنے تین دن باقی ہیں اور اسے جلدی چاہیے۔