مقدس
لائبریرین
اچھا ہے پھر امی زیادہ کچھ نہیں کہتیں۔
کیا معلوم کبھی پاگل کہہ دیں
اور تم اگلے روز ہی اس کا عملی مظاہرہ دکھا دو
وہ تو میں پہلے ہی سے ہوں ناں بھیاا
ہی ہی ہی ہی
اچھا ہے پھر امی زیادہ کچھ نہیں کہتیں۔
کیا معلوم کبھی پاگل کہہ دیں
اور تم اگلے روز ہی اس کا عملی مظاہرہ دکھا دو
خود تو نہیںوہ تو میں پہلے ہی سے ہوں ناں بھیاا
ہی ہی ہی ہی
خود تو نہیں
البتہ دوسروں کر کردینے والی ضرور ہو
اور کیسا گزر رہا ہے آج کا دن
شام سے پہلے نہیں مل سکتی کیا؟آج شام ہی میں لے آتی ہوں بھیا
ٹینشن ناٹ
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
قوی امکان ہے کہ ابھی آپ نے بستر نہ چھوڑا ہوگاالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
ابھی ابھی تو آنکھ کھلی ہے اور سوچ رہے ہیں تھوڑی دیر اور سو لیں۔قوی امکان ہے کہ ابھی آپ نے بستر نہ چھوڑا ہوگا
سوجائیں،ابھی ابھی تو آنکھ کھلی ہے اور سوچ رہے ہیں تھوڑی دیر اور سو لیں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
کون سی آئسکریم کھائیں گی سوئیٹ پری؟اس خوشی میں مجھے آئسکریم کھلائیں ناں بھیا
کون سی آئسکریم کھائیں گی سوئیٹ پری؟