آپ پہلی لائبریرین ہیں جو خاموشی کا بائیکاٹ کر رہی ہیں۔جی اپیا آج چاول کھائے اور ساتھ میں وہ بلیک بلیک والی دال
پتا نہیں کہاں ہیں سب باتونی لوگ۔۔ویسے ابھی ایک باتونی بھیا کو تو دیکھا ہے۔
کس نے کہا نہیں ہوتیمنہ بگاڑ کر مس کرنے کی نہیں ہوتی، اچھا!!!
کہا ہوگا کسی ایسے شخص نے جن کی پروا نہیں کی جاتی۔کس نے کہا نہیں ہوتی
بس ہوتی ہے
کس نے کہا نہیں ہوتی
بس ہوتی ہے
ادھر لکھا تھا "بس گزرتا ہے"
اور ادھر اب "بس ہوتی ہے"
یہ کیا چکر ہے؟
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور پسندیدہ کلام میں ایک غزل پوسٹ کر رہی تھی ، امین بھی ٹھیک ہے الحمدللہ
اچھا اب جا رہی ہوں ، زندگی رہی تو پھر بات ہوگی انشاءاللہ
اللہ حافظ
کہا ہوگا کسی ایسے شخص نے جن کی پروا نہیں کی جاتی۔
ہم کو کیا پتا؟اوہو اب وہ کون ایسا شخص ہے جن کی پرواہ نہیں کی جاتی بھلا
ہم کو کیا پتا؟
پتا کر کے بتائیں فوراً۔۔۔
نہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ٹھیک ہے ہم اپنی مسکان پری سے پوچھ کر آپ کو بتا دیں گے۔
اچھا ناعمہ کو آنے دو، اس سے بھی پوچھتے ہیں۔