وعلیکم السلام۔۔۔ یہ بٹیا اس طرح قسطوں میں کیوں آ رہی ہیں محفل؟السلام علیکم
خوش ہوں کہ آ تو رہی ہوں ناں بھیاوعلیکم السلام۔۔۔ یہ بٹیا اس طرح قسطوں میں کیوں آ رہی ہیں محفل؟
رلانے کی نہیں ہو رہی۔۔۔ اچھا!!!خوش ہوں کہ آ تو رہی ہوں ناں بھیا
آجائیں بھیاوعلیکم السلام
ایک چپاتی میرے لیے بھی پلیز
رلانے کی نہیں ہو رہی۔۔۔ اچھا!!!
بس جب بن جائے تو آواز مارنا مجھےآجائیں بھیا
ایسی باتیں کر کے آپ ابھی سے ہمارا حال بے حال کر رہی ہیں۔ویسے بھیا میں امیجن مہیں کر سکتی کہ اگر کبھی میرا محفل پہ آنا ممکن نہ رہا تو میرا کیا حال ہو گا
چاچو سچی بتائیں ناں!محنت مزدوری اور ڈرائیور ڈیوٹی۔
بس صرف تمہاراویسے بھیا میں امیجن مہیں کر سکتی کہ اگر کبھی میرا محفل پہ آنا ممکن نہ رہا تو میرا کیا حال ہو گا
یہ چیٹنگ ہے آپ چاہتے ہو کہ میں دو روٹیاں کھاؤںبس جب بن جائے تو آواز مارنا مجھے
اور مجھے اگر ذرا دیر سویر ہو تو وہ پھر میری طرف سے تم کھا لینا
بھیا ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ناںایسی باتیں کر کے آپ ابھی سے ہمارا حال بے حال کر رہی ہیں۔
بس یا ٹرکبس صرف تمہارا
تو کیا ہوایہ چیٹنگ ہے آپ چاہتے ہو کہ میں دو روٹیاں کھاؤں
اس بات سے کس نے انکار کیا؟ لیکن حسن ظن بھی تو کوئی چیز ہے۔ ہم کیوں اپنا خون خشک کریں ان ہونی کا سوچ کر؟بھیا ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ناں
جہاز ہی نہ کرلیںبس یا ٹرک
پھر آپ کی والی کھاؤں گی ، اپنی نہیںتو کیا ہوا
ایک روٹی نہیں کھا سکتیں تم میری طرف سے
ہی ہی ہی ہی ہی ہیاس بات سے کس نے انکار کیا؟ لیکن حسن ظن بھی تو کوئی چیز ہے۔ ہم کیوں اپنا خون خشک کریں ان ہونی کا سوچ کر؟