جی گڑیا رانی۔ اور آپ کو ہدف یاد ہے ناں؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب معصوم و شریر
وعلیکم السلام
دکھائیں ناں بھیا
لیکن پھر بھی بالکل غائب ہونے والی تو ٹھیک نہیںبھیا یہ فائنل ہیں ناں
آئی مس مائی باباہم نے آپ سے گوگل پلس پر کئی تصویریں شئیر کی ہیں ابھی۔ ان میں سے صرف ایک ہے جس کی ہم یہاں بات کر رہے ہیں۔ اب یہ بٹیا رانی کو خود پتا کرنا ہے کہ ان میں سے کس تصویر کی بات ہو رہی ہے۔
ہمیں پتا تھا کہ آپ اس تصویر کو ہزاروں میں بھی پہچان لیں گی۔ لیکن غمزدہ ہونے کی نہیں ہوتی، اچھا!آئی مس مائی بابا
تھینک یو بھیالیکن پھر بھی بالکل غائب ہونے والی تو ٹھیک نہیں
اور پیپرز کے لیے بیسٹ آف لک
وعلیکم السلام
ہم کو کیا پتا ؟وعلیکم السلام
یہ خبر کس نے اڑائی؟
کل ہم ایک بڑی زبردست سی بے پر کی اڑانے والے تھے لیکن جب لکھنے لگے تو ذہن سے محو ہو گیا کہ لکھنا کیا تھا۔ پھر کئی منٹ تک سوچتے رہے لیکن نہ یاد آنا تھا نہ یاد آیا۔ہم کو کیا پتا ؟
اڑائی ہوگی کسی دشمن نے ۔۔لیکن وہ اڑ کیسے سکتی ہے وہ کوئی بے پر کی تھوڑی ہے۔
بالکل بھی نہیں!!! جب یاد آجائے گا تو لکھ دیا جائے گا۔اس پر تو
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟السلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟