شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام
لیکن میں تو ادھر ہی ہوں مانو بلی۔
جی بھیا اللہ کا شکر میں بھی اچھا ہوں!وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟
اچھا ہوں چاچو!و علیکم السلام
کیسے ہو ہیرو؟
اچھا ہوں چاچو!
آپ سنائیں کیسے ہیں آپ؟؟
مم اچھا چاچو !الحمد للہ اچھا ہوں۔ آجکل دفتر میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام
کیسے ہو پیر جی؟
وعلیکم السلام
گڑیا رانی اتنی رات گئے کیوں جاگ رہی ہیں بھلا؟
کیوں بیٹا، ایسا کیا ہوا جو اپنے بھیا کو نہیں بتا سکتیں؟ اور پھر یہ رونی صورت کیوں بھلا؟لالہ کیا بتاؤں آپ کو
میں ٹھیک ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں ؟ چاچو مجھے نیند نہیں آرہی ۔ آپ کی دعائیں قبول ہو گئیں ہیں لگتا
کون سی دعا قبول ہوئی ہے، میں نے کتنی ساری دعائیں کی ہوئی ہیں۔
کیوں بیٹا، ایسا کیا ہوا جو اپنے بھیا کو نہیں بتا سکتیں؟ اور پھر یہ رونی صورت کیوں بھلا؟
گ گ
مم اچھا چاچو !
ویسے آپ کی جاب کیا ہے؟
لالہ ایویں بس