ناعمہ عزیز
لائبریرین
اور آئسکریم کا کیا ہوا؟
بس ابھی کھائے لیتے ہیں چاچو
اور آئسکریم کا کیا ہوا؟
پلاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اس کا مطلب ہے شاکر بھائی نے آئسکریم کے پیسے دیئے تھے۔
وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔بہت اچھی
بھائی آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
تھوڑا سا اور۔۔۔
کچھ لوگ مسکان میں بھی کنجوسی برتتے ہیں۔
بھیاکچھ لوگ مسکان میں بھی کنجوسی برتتے ہیں۔
بٹیاااااااااااااااااااااا
جی بھیااااااااااااابٹیاااااااااااااااااااااا
جی بھیا ویسےمیں نے کھا لیا ہے۔ کیا بنا؟بٹیا رانی، بھیا کے ساتھ کھانا کھائیں گی؟