کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کل کا دن پتہ نہیں کتنے عرصے بعد جاکر ایسا دن گزرا ہوگا کہ میں ایک لمحے کو بھی کمپیوٹر کے سامنے نہ آسکا۔
اصل میں پرسوں رات سے ہماری طبیعت کچھ گڑ بڑا رہی تھی لیکن ہم نے توجہ ن ہیں دی اور کل صبح تک
ہماری حالت بہت ہی ڈاؤن ہوگئی۔
جس میں بی پی ڈاؤن، بخار، پیٹ میں درد اور سب سے بڑھ کر سر درد تو کل کا میرا پورا دن
تقریباً سوتے سوتے ہی گزرا،
جب لائٹ ہوتی تو بس نیند اور نہیں ہوتی تو آنکھ کھل جاتی اور ایویں ہی وقت گزرتا۔

آج اللہ کے کرم سے حالت بہت بہتر ہے اور ہم گھر میں بیٹھے ہی یہ میسج لکھ رہے ہیں :)
 
عائشہ عزیز

وعلیکم السلام
کیا ہوگیا تھا بھیا ؟
اپنا خیال رکھیں۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام بھیا
 
السلام علیکم

کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟ :)

فہیم بھائی، اپنی صحت کا خیال رکھیں اور جلدی سے پوری طرح ٹھیک ہو جائیں۔ ہم آپ کو کل وقتی غائب پا کر فون کرنے والے تھے کل لیکن لائبریری کے کام میں ایسے مصروف ہوئے کہ پھر موقع ہی نہ مل سکا۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟ :)

فہیم بھائی، اپنی صحت کا خیال رکھیں اور جلدی سے پوری طرح ٹھیک ہو جائیں۔ ہم آپ کو کل وقتی غائب پا کر فون کرنے والے تھے کل لیکن لائبریری کے کام میں ایسے مصروف ہوئے کہ پھر موقع ہی نہ مل سکا۔ :)

وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے

آپ کیسے ہیں :)

اور الحمداللہ ابھی طبیعت کافی بہتر ہے
بس دعا کیجئے جلد پوری طرح بہتر ہوجائے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top