کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام لالہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ یہ سارے لوگ کہاں چلے گئے ہیں ؟؟؟؟
محمد امین لالہ کو بھی بہت دنوں سے نہیں دیکھا ، اب مانا کہ ان کی منگنی ہو گئی ہے پر ایسا بھی کیا شرمانا کہ اب تو وہ مکمل ہی پردہ دار ہو گئے ہیں ہم سے ۔
اور یہ مقدس کہاں غائب ہے ؟ آتی کیوں نہیں ؟ لگتا ہے اس کو جرمانہ کرنا پڑے گا مجھے ،
اور تو اور تعبیر اپیا بھی نہیں ہے۔
زونی اپیا کے تو ایگزامز چل رہے ہوں گے تو میری طرف سے بیسٹ آف لک اپیا :)
مہ جبین آنی امین لالہ کی بری وغیرہ بنانے میں مصروف ہوں گی پر تھوڑی دیر کو تو یہاں آجایا کریں :battingeyelashes:
اور اب بچے شمشاد چاچو تو دل کر رہا ہے کال کر لے آنی کو شکایت لگاؤں کہ چاچو محفل پر نہیں آتے جب میں ہوتا ہے۔۔چاچوووووو میں نے آپ سے کچی کری ہے ۔ جائیں میں نہیں بولتا (n)
اتنا قیمتی ٹائم نکال کر میں یہاں آیا ہوں اور آگے سے محفل میں جن بھوتوں کا بسیرا ہوا پڑا ہے ۔
کوئی تُک بنتی ہے بھلا ، ابن سعید سعود لالہ آپ بتائیں کوئی تُک ہے ؟؟؟؟؟

:blush3:
 

فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہے بھیا نہیں کرتی
املی کھا کر تو کر سکتی ہوں ناں :)
ابھی آپ نے کیریاں دکھائیں تو میرے منہ میں پانی آگیا ناں ۔۔تو پھر میں نے املی کھائی بہت مزے کی تھی بھیا :dancing:
چلو کیریاں نہ سہی املی ہی سہی :)
ویسے کل بخار کی وجہ منہ میں کڑواہٹ سی تھی تو میں نے بھی تھوڑی سی املی کھائی تھی :)
چاٹ مسالہ لگا کر کھائی جائے تو زیادہ مزے کی لگتی ہے:thumbsup:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے یہ کھٹے کو چھوڑ کر اب کچھ میٹھا ہوجائے

جیسے کہ ابھی ہم نے آئسکریم کھائی :)
مت یاد کروائیں بھیا ۔۔ہم نے بھی آج کھانی تھی۔ بالکل یاد نہیں رہا
ویسے میرا تو ابھی بھی دل کررہا ہے کہ املی کا کھٹا بنا لاؤں سچی میں
 

فہیم

لائبریرین
مت یاد کروائیں بھیا ۔۔ہم نے بھی آج کھانی تھی۔ بالکل یاد نہیں رہا
ویسے میرا تو ابھی بھی دل کررہا ہے کہ املی کا کھٹا بنا لاؤں سچی میں

یعنی کوئی آئسکریم کھانا بھی بھول سکتا ہے:eek:
اور تم جاؤ بنا کر لاؤ املی کا کھٹا
میں نے بھی پھر تم سے پورے دو گلاس نمک ملے پانی کے
غرارے کرانے ہیں:ROFLMAO:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یعنی کوئی آئسکریم کھانا بھی بھول سکتا ہے:eek:
اور تم جاؤ بنا کر لاؤ املی کا کھٹا
میں نے بھی پھر تم سے پورے دو گلاس نمک ملے پانی کے
غرارے کرانے ہیں:ROFLMAO:
ابھی دوپہر میں یاد تھا بھیا شام میں کسی نے یاد ہی نہیں کروایا :(
ابھی رکیں بناتی ہوں اگر بجلی آتی رہی اورپتا ہے میں نے برش بھی کر لیا ہے ویسے میری شکایت نہ لگ جائے۔:noxxx:
ٹھیک ہے بھیا مجھے پتا ہے گلا خراب ہی نہیں ہونا ۔۔جب مجھے پتا ہو کہ میں نے کچھ کھٹا کھایا ہے تو نہیں ہوتا اور جب انجانے میں کچھ چکھ بیٹھوں تو ہوجاتا ہے :)
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام اپیا
میں عجیب سی اور باقی کا مجھے کیا پتا؟
آپ کیسی ہیں اور کہاں غائب تھیں اتنے دن سے بات نہیں ہوئی ؟
ہاہا صرف عجیب سی یا غریب سی بھی :p
تھوڑا بزی تھی ڈیئر ۔۔ کیا ہو رہا تھا ۔۔؟ ٹیسٹ کیسے ہوئے ؟
 

فہیم

لائبریرین
ابھی دوپہر میں یاد تھا بھیا شام میں کسی نے یاد ہی نہیں کروایا :(
ابھی رکیں بناتی ہوں اگر بجلی آتی رہی اورپتا ہے میں نے برش بھی کر لیا ہے ویسے میری شکایت نہ لگ جائے۔:noxxx:
ٹھیک ہے بھیا مجھے پتا ہے گلا خراب ہی نہیں ہونا ۔۔جب مجھے پتا ہو کہ میں نے کچھ کھٹا کھایا ہے تو نہیں ہوتا اور جب انجانے میں کچھ چکھ بیٹھوں تو ہوجاتا ہے :)

لو پھر دوپہر میں مجھے کہہ دیا ہوتا
اور پھر کیا مجال تھی کہ شام میں آپ کو یاد نہ کرایا جاتا :)

اور بس جب برش کرلیا تو اب مزید کچھ نہیں
اور تم نے بس یہ کہہ کہہ کر کہ گلا خراب نہیں ہوتا، نہیں ہوتا۔۔۔
میری گڑیا کا گلا خراب کردینا ہے اور پھر کہنا ہے کہ بھیاااا بس ہوگیا اب تو :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہا صرف عجیب سی یا غریب سی بھی :p
تھوڑا بزی تھی ڈیئر ۔۔ کیا ہو رہا تھا ۔۔؟ ٹیسٹ کیسے ہوئے ؟
ہائیں آپ کو کیسے پتا اپیا آجکل تو غریب سی بھی ہوں
کیا ہونا ہے آپ کو مس کررہی تھی اور کیا ؟
ٹیسٹ اچھے ہوئے اپیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top