شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
کہیے پپو بھائی کیسے ہیں؟ اور گرمی کی کیا صورتحال ہے؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
السلام علیکم
کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟
السلام علیکم
بالکل بھی کوئی تک نہیں سوئیٹ بٹیا۔
آج مسکرانے کی باری کس کی ہے؟اور کیا
آج مسکرانے کی باری کس کی ہے؟
ایک تو ننھی پری کا یہ تکیہ کلام گلے ہی پڑ گیا ہے۔ہم کو کیا پتا
شکایت لگاؤں بچُوووووو جی ؟ایک تو ننھی پری کا یہ تکیہ کلام گلے ہی پڑ گیا ہے۔
ناک کی نوک لڑا کر شکایت لگانے والی ہیں اپنے ٹیڈی سے؟شکایت لگاؤں بچُوووووو جی ؟
ٹیڈی سے کیوں آپ کی ننھی پری سےناک کی نوک لڑا کر شکایت لگانے والی ہیں اپنے ٹیڈی سے؟
ٹیڈی سے کیوں آپ کی ننھی پری سے
چلیں ٖآپ ناک ننھی پری سے لڑا ل؛یں لیکن شکایت صرف ٹیڈی سے کیجئے گا، وہ بھی اس ٹیڈی سے جس کی تصویر ہم نے آپ سے شئیر کی تھی۔
جی نہیں، آپ ایسا نہیں کر سکتیں!!!ہم اپنے ٹیڈی کو آپ کی شکایت لگائیں گے بچُو جی
کروں گا کروں گاجی نہیں، آپ ایسا نہیں کر سکتیں!!!
پھر ہم بھی کچھ کر بیٹھیں گے۔کروں گا کروں گا
ٹھیک ہے بھیا نہیں کرتی
لیکن شرط ہے کہ تم نے ان کو کھا کھا کر اپنا گلا خراب نہیں کرنا
اور سوکھی ہوئی خوبانی تو میں نے کل رات کو کھائی