کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اففف کل سے یہاں کوئی نہیں آیا
فہیم بھیا ، سارہ اپیا ، مقدس اپیا ، شگفتہ اپیا ۔۔۔ کہاں گئے سب ؟؟؟؟؟
السلام علیکم !
وعلیکم السلام
جیتی رہو :)

جی ابھی تو ہم یہاں ہیں
آپ سناؤ کہاں ہو،
کیسی ہو
اور کیا چل رہا ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
میں بھی یہیں ہوں ناں بھیاا
اچھی ہوں
بھیا طبیعت کیسی ہے اب ؟
میں ایویں ادھر ادھر جھانک رہی ہوں۔ :)

طبیعت اللہ کے کرم سے بہت بہتر ہے آج :)

اور آپ کہاں تانکا جھانکی کرتی پھررہی ہیں۔
یہاں محفل میں بھی کوئی کیری کا پیڑ ہے کیا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
طبیعت اللہ کے کرم سے بہت بہتر ہے آج :)

اور آپ کہاں تانکا جھانکی کرتی پھررہی ہیں۔
یہاں محفل میں بھی کوئی کیری کا پیڑ ہے کیا :)
کاش ہوتا بھیا
پھر مجھے مالی بابا کا ڈر تو نہ ہوتا جب دل کرتا ۔۔کیریاں توڑتی اور نمک لگا کر کھا جاتی :rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
کاش ہوتا بھیا
پھر مجھے مالی بابا کا ڈر تو نہ ہوتا جب دل کرتا ۔۔کیریاں توڑتی اور نمک لگا کر کھا جاتی :rolleyes:

لو پھر لگا لیتے ہیں :)

mango.jpg

اب ان کو تم نمک لگا کر تو نہیں کھا سکتیں
بس ان کو دیکھ کر منہ میں پانی لا سکتی ہو:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا ہے بھیاااااااااا
ابھی میں نے کہہ دینا ہے پھر کہ فہیم بھیا کیریاں لا کر دیں جہاں سے مرضی ۔۔اور وہ بھی اصلی والی :unsure:
 
فہیم

لائبریرین
کیا ہے بھیاااااااااا
ابھی میں نے کہہ دینا ہے پھر کہ فہیم بھیا کیریاں لا کر دیں جہاں سے مرضی ۔۔اور وہ بھی اصلی والی :unsure:

کہو تو میں تمہیں وہ کیریوں کا وہ ہار بجھوادوں
جو ہم لوگوں نے بنایا ہے :)

بہت ساری کیریوں کی قاشیں کاٹ کر ان کو سوئی کی مدد سے دھاگے میں پھرو لیا
اور دھوپ میں سکھا لیا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کہو تو میں تمہیں وہ کیریوں کا وہ ہار بجھوادوں
جو ہم لوگوں نے بنایا ہے :)

بہت ساری کیریوں کی قاشیں کاٹ کر ان کو سوئی کی مدد سے دھاگے میں پھرو لیا
اور دھوپ میں سکھا لیا :)
واؤ بھیا اس کو کیا کیا پھر؟
ویسے بھجوا دیں بھیا لیکن میں اس کو کھاؤں گی کیسے وہ تو سوکھی ہوں گی ناں :)
 
فہیم

لائبریرین
واؤ بھیا اس کو کیا کیا پھر؟
ویسے بھجوا دیں بھیا لیکن میں اس کو کھاؤں گی کیسے وہ تو سوکھی ہوں گی ناں :)
اس کو پھر آپ بھنڈی پکاتے ہوئے یا کھڑے مسور کی دال پکاتے ہوئے
یا جس کھانے میں آپ چاہیں استعمال کرسکتے ہیں :)

یا اس کو سل پر پیس کر ساتھ میں نمک، مرچ اور زیرہ شامل کرکے
مزیدار چٹنی بناسکتے ہیں :)

اور ویسے بھی کھاسکتے ہیں
سوکھ کر بھی ان کا ذائقہ رہتا کھٹا ہی ہے
کیونکہ میں بھی ذرا سی چکھ کر دیکھی تھی:ROFLMAO:
 
پھر تو مجھے بھیج دیں بھیا
ویسے اس سے تو مجھے خرمانیاں یاد آرہی ہیں وہ بھی سوکھ کر کھٹی ہی رہتی ہیں اور بہت مزے کی لگتی ہیں :)
 
فہیم

لائبریرین
پھر تو مجھے بھیج دیں بھیا
ویسے اس سے تو مجھے خرمانیاں یاد آرہی ہیں وہ بھی سوکھ کر کھٹی ہی رہتی ہیں اور بہت مزے کی لگتی ہیں :)

:)
لیکن شرط ہے کہ تم نے ان کو کھا کھا کر اپنا گلا خراب نہیں کرنا :)

اور سوکھی ہوئی خوبانی تو میں نے کل رات کو کھائی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top