کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں بالکل ٹھیک ہوں اور میری چھٹی حس مجھے یہ بتا رہی ہے کہ آپ جلدی اٹھ گئے ہیں لالہ :raisedeyebrow:
آپ کیوں جاگے بھیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بٹیا رانیو! ہم آج خوب سوئے ہیں۔ رات بہت جلدی سو گئے تھے (شاید گیارہ بجے سے بھی بہلے) اور صبح چھ بجے کے قریب جاگے ہیں۔ :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
کل چھٹی کرنے کا خمیازہ بھگت رہی ہوں
اتنااااا زیادہ کام ہے آج
شاید کچھ گھر پر لے جانا پڑے ویک اینڈ کے لیے
لیکن گھر پر تو ویسے ہی بہت کام ہوتے ہیں کرنے کو
اور ٹینشن نہیں لینے کا زیادہ کاموں کی
سکون سے کرتی رہو نپٹ جائیں گے سب :)
 

مقدس

لائبریرین
لیکن گھر پر تو ویسے ہی بہت کام ہوتے ہیں کرنے کو
اور ٹینشن نہیں لینے کا زیادہ کاموں کی
سکون سے کرتی رہو نپٹ جائیں گے سب :)

نہیں ناں یہ منڈے کے لیے چاہیے مجھے۔
لگتا نہیں کہ جانے سے پہلے ختم ہو گا
اس لیے لے کر ہی جانا ہو گا
ویسے بھی ویک اینڈ ہے ناں
کل امی کی طرف جانا ہے تو وہاں بیٹھ کر ، کر لوں گی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top