کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
نہیں ناں یہ منڈے کے لیے چاہیے مجھے۔
لگتا نہیں کہ جانے سے پہلے ختم ہو گا
اس لیے لے کر ہی جانا ہو گا
ویسے بھی ویک اینڈ ہے ناں
کل امی کی طرف جانا ہے تو وہاں بیٹھ کر ، کر لوں گی :)
تو ابھی کیا کرنے میں لگی ہو
کام کرو نہ

اب بھلا سوچو امی کی طرف جاکر
وہاں بیٹھ کر کام کرو گی:confused:

ویسے مجھے وہ یاد آگیا کہ پہلے جب تم کہیں جاتی تھیں
تو یا تو وہاں لیپ ٹاپ لے کر بیٹھ جاتی تھیں
یا پھر موبائل میں لگی رہتی تھیں۔

اب تو لگتا ہے ان سب کی جگہ
کام نے لے لی ہے :)
 
آپ یقیناً مانتی ہیں۔ بھائی کی بات کیوں کر نہیں مانیں گی؟ :)
ویسے آپ سچھ میں پوچھ لیں ناعمہ بٹیا رانی سے۔ کیوں کہ وہ اسی وقت آن لائن آتی ہیں جب ہمارے یہاں رات کے گیارہ ساڑھے گیارہ بجے ہوتے ہیں۔ اور پہونچتے ہی ہمیں ڈانٹنے پر کمربستہ ہوتی ہیں۔ ذرا ان سے پوچھیں کہ ہم ان کو رات آن لائن دکھے تھے کیا؟ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

بالکل بھی نہیں :raisedeyebrow:
 
مقدس

جب میں نے ماننا ہی نہیں ہے تو پوچھوں کیوں بھلا
:rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
تو ابھی کیا کرنے میں لگی ہو
کام کرو نہ

اب بھلا سوچو امی کی طرف جاکر
وہاں بیٹھ کر کام کرو گی:confused:

ویسے مجھے وہ یاد آگیا کہ پہلے جب تم کہیں جاتی تھیں
تو یا تو وہاں لیپ ٹاپ لے کر بیٹھ جاتی تھیں
یا پھر موبائل میں لگی رہتی تھیں۔

اب تو لگتا ہے ان سب کی جگہ
کام نے لے لی ہے :)

ابھی بھی کر رہی ہوں ناں
وہی کام
لیکن بہت بورنگ کام ہے وہ، سو لگاتار نہیں کیا جا سکتا۔۔

وہ تو ابھی بھی ہوتا ہے، بس تھوڑا سا چینج آیا ہے
وہ یہ کہ اب امی کی گود میں سر رکھ کر براؤزنگ کی جاتی ہے
جس پر ڈانٹ بھی نہیں پڑتی
ہی ہی ہی
اور وہاں جا کر پوری موجیں ہوتیں ہیں
کوئی کام بھی نہیں کرنا پڑتا۔۔
 
چلو کوئی کام تو ہے جو تم کو بور بھی لگتا ہے :)

ورنہ تم کو تو جو کام مل جائے اسے کرنا اسٹارٹ۔

اور پھر ایک دن رک کر آجانا نا امی کے یہاں سے
تاکہ زیادہ موجیں کرسکو :)
 
کام اچھا ہو یا بور، کرنا تو پڑتا ہے ناں
ہی ہی ہی۔۔

رکنا نہیں ہے، پھر مجھے گھر کی یاد آنا شروع ہو جاتی ہے۔۔ اس لیے ایک پورا دن ری چارج ہونے کے لیے بہت ہوتا ہے۔۔ ہی ہی ہی
 
ہاں جی
کام تو پھر کام ہیں کرنا ہی پڑتے ہیں۔

اور ایک دن رک جاؤ گی تو پھر ڈبل ری چارج ہوجاؤ گی نہ
یادوں کا کیا وہ سسری تو آتی ہی رہتی ہیں :)
 
ڈبل چارجنگ سے بیٹری فیل ہونے کا خطر ہوتا ہے بھیا:rollingonthefloor:
ہر چیز میں اعتدال پسند ہونا چاہیے ناں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top