کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیااااااا
کیا ہے میں کوئی نہیں
بس ویسے ہی آجکل دل کررہا ہے املی کھانے کو ۔۔ عام طور پر اتنی زیادہ تھوڑی ناں کھاتی ہوں

تم نہیں تو پھر کون ہوسکتی ہے کٹھی میٹھی بہنا :)

اور یعنی عام طور پر بھی کچھ نہ کچھ کھاتی رہتی ہو،
ویسے کبھی املی کے بیج کھائے ہیں توے پر بھون کر :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تم نہیں تو پھر کون ہوسکتی ہے کٹھی میٹھی بہنا :)

اور یعنی عام طور پر بھی کچھ نہ کچھ کھاتی رہتی ہو،
ویسے کبھی املی کے بیج کھائے ہیں توے پر بھون کر :)
نہیں بھیا بس آجکل دل کررہا ہے کہ پڑھتے ہوئے یا میتھ کرتے ہوئے ایک کٹوری میں املی کا کھٹا ہو اور اس میں املی بھی ہو ناں ۔۔اور ساتھ میں ایک چمچ ہو اور میں ایک چمچ کھا کر تھوڑا سا لکھوں اور پھر سے تھوڑی دیر بعد پھر ایک چمچ کھاؤں۔ بہت مزہ آتا ہے ایسے پڑھائی کرنے میں ۔۔آپ آزما کر دیکھئے گا۔ :)
نہیں تو بھیا املی کی تو کٹھلیاں ہوتی ہیں
 
فہیم

لائبریرین
نہیں بھیا بس آجکل دل کررہا ہے کہ پڑھتے ہوئے یا میتھ کرتے ہوئے ایک کٹوری میں املی کا کھٹا ہو اور اس میں املی بھی ہو ناں ۔۔اور ساتھ میں ایک چمچ ہو اور میں ایک چمچ کھا کر تھوڑا سا لکھوں اور پھر سے تھوڑی دیر بعد ایک چمچ کھاؤں۔ بہت مزہ آتا ہے ایسے پڑھائی کرنے میں ۔۔آپ آزما کر دیکھئے گا۔ :)
نہیں تو بھیا املی کی تو کٹھلیاں ہوتی ہیں

زبردست :)
ویسے ہم ایسے موقعوں پر میٹھا چیوڑہ پاس رکھتے ہیں :)

ویسے آلو بخارے کی چٹنی بھی چل سکتی ہے :)

اور وہی نہ گھٹلیاں جسے لوگ چیئے بھی کہتے ہیں۔
ان کو توے پر بھونا جائے اور پھر چھلکا اتار کر کھایا جائے
بہت مزے کے لگتے ہیں وہ :)
 
وہ کیا ہوتا ہے بھیا میٹھا چیوڑہ ، تصویر سے واضح کریں
چل تو سکتی ہے بھیا پر ابھی املی ہی موجود ہے ناں :)
پتا نہیں بھیا میں نے کبھی نہیں کھائیں :)
 
فہیم

لائبریرین
وہ کیا ہوتا ہے بھیا میٹھا چیوڑہ ، تصویر سے واضح کریں
چل تو سکتی ہے بھیا پر ابھی املی ہی موجود ہے ناں :)
پتا نہیں بھیا میں نے کبھی نہیں کھائیں :)
میٹھا چیوڑہ
کچھ یوں ہوتا ہے
اب پتہ نہیں یہ میٹھا والا ہے کہ نہیں

KCB-Laziz-Nimko-Mixed-Chewra-1__69584_zoom.JPG
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی چیوڑے کا شمار بھی نمکو میں ہوتا ہے :)

اور بولیں تو آپ یونائیٹڈ سوئیٹ کے نمکو بجھوادیے جائیں
وہ زیادہ مزے کے ہوتے ہیں وہ :)
ویسے بھیا کچھ دن پہلے جب کراچی آئے تھے ناں تو بہت زیادہ نمکو لے کر آئے تھےبھیا ۔ میری تو موجیں ہوگئیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top