عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں جیلیکن پریاں تو پریوں کے دیس میں رہتی ہیں۔ جبکہ جن بابا لوگ تو ادھر ادھر بھٹکتے رہتے ہیں۔
جو میں نے کہا وہ ٹھیک ہے ۔۔بس !
نہیں جیلیکن پریاں تو پریوں کے دیس میں رہتی ہیں۔ جبکہ جن بابا لوگ تو ادھر ادھر بھٹکتے رہتے ہیں۔
چاچو فریج میں رکھی ہے بھیا کے حصے کی وہی لادوں؟لیکن مجھے اپنے حصے کی آئسکریم کھانی ہے۔
بٹیا رانی کہتی ہیں تو یقیناً درست بات ہو گی کیوں کہ ننھی پری تو سب کچھ جانتی ہیں۔نہیں جی
جو میں نے کہا وہ ٹھیک ہے ۔۔بس !
چاچو میں نے کبھی ان میں سفر نہیں کیا ناں ۔۔اور بس میں سفر ویسے بھی کم ہی کرتے ہیں ہم لوگبس - لیکن تمہارے شہر میں تو بہت ہی پرانی پرانی بسیں چلتی ہیں۔
اب پتا چلا ناںبٹیا رانی کہتی ہیں تو یقیناً درست بات ہو گی کیوں کہ ننھی پری تو سب کچھ جانتی ہیں۔
اللہ رحم کرےکبھی ان بسوں میں سفر کر کے دیکھو اور وہ بھی آجکل کے موسم میں۔
ہماری اتنی ہمت کہاں؟اب پتا چلا ناں
اب میری کسی بات سے متفق نہ ہوئے تو ۔۔۔ میلے تو دوشا آجانا ہے فل بھیا
ہونی بھی نہیں چاہیےہماری اتنی ہمت کہاں؟
اللہ رحم کرے
ننھی پری کے گال پھول کر غبارہ ہو جائیں تو کیا کیا جائے؟ہونی بھی نہیں چاہیے
چاچو فریج میں رکھی ہے بھیا کے حصے کی وہی لادوں؟
یا پھر یہ ٹھیک ہے ہم نے اومور کا قلفہ کھایا تھا یہ والا ۔۔
میں کوئی نہیں جانا چاچواللہ رحم کرنے والا ہے۔ وہ رحم ہی کرے گا۔ نانی اماں کو بھی ساتھ لے جانا۔
ہم کو کیا پتا ؟ننھی پری کے گال پھول کر غبارہ ہو جائیں تو کیا کیا جائے؟
ہم کو کیا پتا ؟
میں کوئی نہیں جانا چاچو
یہ لیں چاچومیں نے تو اپنے حصے کی کھانی ہے۔ قلفے کی بجائے فالودہ ہو جائے تو زیادہ اچھا رہے گا۔
میں نہیں کرتی ایسی سیر چاچوایک دفعہ تو جا کر دیکھو، اور کچھ نہیں تو سیر ہی سہی۔