اور بس میں جو پیٹرول کی سمیل ہوتی ہے چاچو ۔۔وہ ؟ریل گاڑی میں تو وقت بھی زیادہ لگتا ہے اور بس میں کم وقت لگتا ہے اور پھر ہر وقت بس مل جاتی ہے۔
جو بھی ہو چاچو سمیل تو آتی ہے سر درد کرنے والیبسیں پیٹرول سے نہیں چلتیں، ڈیزل سے چلتی ہیں۔
کیونکہ ہماری بات نے آپ کا منہ لٹکا دیا تھا۔اب سوری کیوں بولا
ہم تو تھیک ۔۔ تم ہائے ہائے کیوں کرنگ ؟ہائے!
کیسے ہیں سب؟
کوئی ناھی ہوئینگ تہ پوء آئون چا کرینگ ٹیلو !ہم تو تھیک ۔۔ تم ہائے ہائے کیوں کرنگ ؟
پڑھو بیٹھ کر ۔۔ پیپرز ہونے والے ہیں نہ ۔۔۔کوئی ناھی ہوئینگ تہ پوء آئون چا کرینگ ٹیلو !
ھانی ئی تہ چئی مئین تہ تیاری کرائی !پڑھو بیٹھ کر ۔۔ پیپرز ہونے والے ہیں نہ ۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہائے!
کیسے ہیں سب؟
السلام علیکم
السلام علیکم سب کووعلیکم السلام لالہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ یہ سارے لوگ کہاں چلے گئے ہیں ؟؟؟؟
محمد امین لالہ کو بھی بہت دنوں سے نہیں دیکھا ، اب مانا کہ ان کی منگنی ہو گئی ہے پر ایسا بھی کیا شرمانا کہ اب تو وہ مکمل ہی پردہ دار ہو گئے ہیں ہم سے ۔
اور یہ مقدس کہاں غائب ہے ؟ آتی کیوں نہیں ؟ لگتا ہے اس کو جرمانہ کرنا پڑے گا مجھے ،
اور تو اور تعبیر اپیا بھی نہیں ہے۔
زونی اپیا کے تو ایگزامز چل رہے ہوں گے تو میری طرف سے بیسٹ آف لک اپیا
مہ جبین آنی امین لالہ کی بری وغیرہ بنانے میں مصروف ہوں گی پر تھوڑی دیر کو تو یہاں آجایا کریں
اور اب بچے شمشاد چاچو تو دل کر رہا ہے کال کر لے آنی کو شکایت لگاؤں کہ چاچو محفل پر نہیں آتے جب میں ہوتا ہے۔۔چاچوووووو میں نے آپ سے کچی کری ہے ۔ جائیں میں نہیں بولتا
اتنا قیمتی ٹائم نکال کر میں یہاں آیا ہوں اور آگے سے محفل میں جن بھوتوں کا بسیرا ہوا پڑا ہے ۔
کوئی تُک بنتی ہے بھلا ، ابن سعید سعود لالہ آپ بتائیں کوئی تُک ہے ؟؟؟؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
کیا کروں ناعمہ بچے پتہ نہیں اتنا لمباااااااااااا دن کہاں اور کیسے گزز جاتا ہے
جتنی جلدی ہوتی ہے یہاں آنے کی اتنی ہی دیر لگ جاتی ہے۔
باقی سب کیوں غائب ہیں بھلا؟؟؟