ناعمہ عزیز
لائبریرین
چاچو وہ بھی آئسکریم کھا رہی ہےمانو بلی کیا کھا گئی ہے؟
کہیں سارے کا سارا دودھ تو نہیں پی گئی؟
چاچو وہ بھی آئسکریم کھا رہی ہےمانو بلی کیا کھا گئی ہے؟
کہیں سارے کا سارا دودھ تو نہیں پی گئی؟
میں بھی آتا ہوں لالہہم لنچ فرما رہے ہیں اس کے بعد مسجد جانا ہے۔
منتظر۔۔۔میں بھی آتا ہوں لالہ
منتظر۔۔۔
گڑیا رانی کی آمد کے منتظر ہیں۔ وہ آجائیں تو ساتھ ہی وہ بھی اسلامک سینٹر جا سکتی ہیں۔مسجد جانے کو
گڑیا رانی کی آمد کے منتظر ہیں۔ وہ آجائیں تو ساتھ ہی وہ بھی اسلامک سینٹر جا سکتی ہیں۔
ہم کو کیا پتا کون ہے کن کو لگتا ہے کیوں لگتا ہے ؟َجن کو ایسا لگتا ہو کہ اس لنک کے پیچھے انھیں کا نام ہوگا وہ کلک نہیں کرتے۔
نہیں تو چاچو تھوڑا سا پیاتھا صبح ناشتہ کیا تھا ناں بادام کے شیک سے ۔۔آپ کی چائے کے لیے تو پڑا ہے ۔۔سچی میںمانو بلی کیا کھا گئی ہے؟
کہیں سارے کا سارا دودھ تو نہیں پی گئی؟
السلام علیکم !
کون کون آیا ہے محفل میں؟؟؟؟؟
چاچو آپ کے حصے کی میں نے کھا لیمیرے حصے کی آئسکریم ادھر ہی لگا دو۔
پھر اس کے بعد مجھے چائے بھی پینی ہے۔
تو اس میں اتنی بڑی کیا بات ہے؟ ہم کو بھی تو نہیں پتا۔ہم کو کیا پتا کون ہے کن کو لگتا ہے کیوں لگتا ہے ؟َ
پھر تو آپ بھی میرے جیسے ہی ہوئے بھیاتو اس میں اتنی بڑی کیا بات ہے؟ ہم کو بھی تو نہیں پتا۔
لیکن بھیا پری تو نہیں ہو سکتے۔پھر تو آپ بھی میرے جیسے ہی ہوئے بھیا
جن بابا تو ہو سکتے ہیں ناں بھیا !لیکن بھیا پری تو نہیں ہو سکتے۔
لیکن پری اور جن بابا میں تو بہت فرق ہوتا ہوگا۔جن بابا تو ہو سکتے ہیں ناں بھیا !
لیکن پری اور جن بابا بہن بھائی ہوتے ہیں ناںلیکن پری اور جن بابا میں تو بہت فرق ہوتا ہوگا۔
لیکن پریاں تو پریوں کے دیس میں رہتی ہیں۔ جبکہ جن بابا لوگ تو ادھر ادھر بھٹکتے رہتے ہیں۔لیکن پری اور جن بابا بہن بھائی ہوتے ہیں ناں