ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں
بہت بہت مبارک ہو بٹیا رانی۔ محل میں کتنے عرصہ بعد آئی ہیں آپ!!!
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں
ایک نیا دھاگہ کھولیں۔فوٹو کہاں شئیر کروں
سو سوئیٹوہ آئے محفل میں ہماری خدا کی قدرت
کبھی ہم ان کو دیکھتے ہیں اور پھر انھی کو دیکھتے ہیں
خیر مبارک بھیا آپ کی مبارکی تو مجھے مل گئی تھی بہت شکریہ۔ کافی عرصہ ہو گیا محفل میں آئے ہوئے آج اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں اس لیے حاضر ہوگی ہوں انشاءاللہ آتی رہوں گیوعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو بٹیا رانی۔ محل میں کتنے عرصہ بعد آئی ہیں آپ!!!
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں
فوٹو کہاں شئیر کروں
آمین۔و علیکم السلام
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں ٹھیک ہی رکھے۔
اس وقت موقع ہے خرم سے اپنی خدمت کروا لو۔
اب میں نے نیا دھاگہ شروع کر دیا ہے جیاسی دھاگے میں شیئر کرو جس میں تم ابو بنے ہو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں
مس کررہی ہوں بہنا جی !سو سوئیٹ
وعلیکم السلام
ویلکم بیک اپیا
بہت شکریہ عائشہ لیکن میں آپ سے ناراض ہوں آپ نے مجھے مبارک باد ہی نہیں دیوعلیکم السلام
ویلکم بیک اپیا
آمین۔
شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہمیشہ رہے گی
اففف سوری اپیابہت شکریہ عائشہ لیکن میں آپ سے ناراض ہوں آپ نے مجھے مبارک باد ہی نہیں دی
تو میری طرف سے تم نے ہی کھا لینی تھیبھیا بنی تو تھی بہت مزے کی پر وہ ختم ہوگئی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اففف سوری اپیا
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
چھوٹی گڑیا اتنی پیاری ہے۔ مجھے پکڑا دیں تھوڑی دیر کو۔۔ میں ٹھیک سے پکڑوں گی اور رلاؤں گی بھی نہیں ۔۔سچی
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں
کھائی ناں بھیاتو میری طرف سے تم نے ہی کھا لینی تھی