ناز پری
محفلین
بہت شکریہ خیر مبارک ابھی یہ اتنی چھوٹی ہے مجھے خود پکڑتے ہوئے ڈر لگتا ہے بہت نازک اور کمزور ہےاففف سوری اپیا
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
چھوٹی گڑیا اتنی پیاری ہے۔ مجھے پکڑا دیں تھوڑی دیر کو۔۔ میں ٹھیک سے پکڑوں گی اور رلاؤں گی بھی نہیں ۔۔سچی