ناز پری
محفلین
انشاءاللہ پوری کوشش کیا کروں گی
اب آپ روز آیا کریں گی ناں اپیا ؟
انشاءاللہ پوری کوشش کیا کروں گی
اب آپ روز آیا کریں گی ناں اپیا ؟
اب ریٹنگ دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں بھیا کہ ۔۔مجھے شک ہے یا کیا ؟ہمیں مطلب سے لینا بھی کیا ہے
یہی بہت ہے کہ ہماری بہنا جی اچھی ہیں
اور تم کو کیا کوئی شک ہے میری بہن کے زیادہ اچھا ہونے میں
میری بہن زیادہ اچھی ہے
حتیٰ کے اس کی نام بھی میرے سے زیادہ کھڑی ہے
اور یہ بجلی کس چکر میں بند ہوگئی
کیا نسوار کے ساتھ افیم بھی بیچنا شروع کردی تھی
جو بند کردی گئی
اپیا جولائی کے فرسٹ ویک میں ہوتی ہے ناں محفل کی سالگرہجی جی انشاءاللہ آتی رہوں گی اور سالگرہ کب ہے محفل کی
اب ریٹنگ دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں بھیا کہ ۔۔مجھے شک ہے یا کیا ؟
پھر سے وہی بات میلے تو دوشا آدیا ناں فل تو۔۔
باقی باتوں کی سمجھ ہی نہیں آئی مجھے بھیا
وہ تو میں نے کھا بھی لی بھیافل تو تیا
فل تم نے جاکر املی کھا لینی ہے
اللہ حافظ اپیا ، اپنا خیال رکھیئے گا۔ شب بخیر !اچھا جی میں اب چلتی ہوں پھر کل انشاءاللہ بات ہوگی اللہ خافظ
خیر نال جائیں آپیاچھا جی میں اب چلتی ہوں پھر کل انشاءاللہ بات ہوگی اللہ خافظ
تھوڑی سی وہ بھی میری طرف سے بھی کھالینی تھیوہ تو میں نے کھا بھی لی بھیا
کھا لی بھیا آپ کی طرف سےتھوڑی سی وہ بھی میری طرف سے بھی کھالینی تھی
اور پھر میری طرف سے غرارے بھی کر لینے تھے
السلام علیکم
مجھے کسی نے مس کیا ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
مجھے کسی نے مس کیا ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
مجھے کسی نے مس کیا ؟
اتنی رات میں چاچو دس تو بج گئے ہوں گے ناں؟میں اب جا رہا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی پر۔
کھا لی بھیا آپ کی طرف سے
اور غرارے تو میں نے اپنی طرف سے بھی نہیں کرنے
ہی ہی ہی بھیایعنی میں بھی دو تین چٹخارے لے لوں
اور یعنی کہ تم بھی اب چالاکو ماسی بنتی جارہی ہو
تمہاری طرف سے آئسکریم تو کھا سکتا ہوںہی ہی ہی بھیا
آپ بھی کھا لیجئے گا میری طرف سے
میں نے کیا کیا ؟