کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بٹیا رانی، آپ کہاں غائب ہیں؟ ویک اینڈ گزر گیا کوئی پیش رفت دیکھنے کو نہیں ملی؟ :) :) :)

ہم نے آج آف لیا ہے ۔

ویسے سعود بھائی ہم تو جب بھی یہاں آتے ہیں پیش رفت میں خاصی پیش رفت پاتے ہیں وجے کمار کے مسلمان ہونے کے بعد !
 
ہم نے آج آف لیا ہے ۔

ویسے سعود بھائی ہم تو جب بھی یہاں آتے ہیں پیش رفت میں خاصی پیش رفت پاتے ہیں وجے کمار کے مسلمان ہونے کے بعد !

وجے کمار کے بعد ابھی اجے کمار کی باری ہے۔ لیکن ان کا مسلمان ہونا اردو کو کوئی فائدہ پہونچا سکے گا یا نہیں، یہ دیکھنا باقی ہے۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وجے کمار کے بعد ابھی اجے کمار کی باری ہے۔ لیکن ان کا مسلمان ہونا اردو کو کوئی فائدہ پہونچا سکے گا یا نہیں، یہ دیکھنا باقی ہے۔ :)

گویا ابھی اجے کمار کو بھی مسلمان ہونا ہے ، یہ تو بریکنگ نیوز ہو گئی !!!!!!!!!!!!!!!
 
تصویر تو بنائی ہی نہیں۔ اچھا کچن میں جا کر دیکھتے ہیں کہ بقایاجات کی تصویر بنائی جا سکتی ہے یا نہیں۔ خیر تصویر کی مدد سے اس کی لذت تو نہیں بھیجی جا سکے گی جو منہ میں سیلاب لانے بھر کے لئے کافی ہو۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نیکی اور پوچھ پوچھ؟ :) :) :)
Photo0314.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top