کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
یہاں بھی وہی ہے بھیا
ابھی سر میں تھوڑا درد ہونے لگ گیا ہے میرے :(

تم جاؤ پہلے کھانا کھاؤ
پھر کچھ دیر بعد ایک گولی پونسٹان کی لو اور
آج جلدی سوجاؤ :)

ان شاءاللہ صبح تک بالکل ٹھیک ہوجاؤ گی :)

ارے ہاں تم نے آج کی نئی تازی تو پوچھی نہیں
آج ایک نئی تازی ہے میرے پاس
جلدی سے پوچھ لو :)
 
عائشہ عزیز

کھانے کا دل نہیں
گولی نہیں کھاتی ناں میں
جی اچھا بھیا

تو پھر جلدی سے بتائیں ناں بھیا
اور کوئی نئی تازی ؟ :)
 
فہیم

لائبریرین
کھانے کا دل نہیں
گولی نہیں کھاتی میں ؎
جی اچھا بھیا

تو پھر جلدی سے بتائیں ناں بھیا
اور کوئی نئی تازی ؟ :)

تمہارا دل بھی ایویں ہی ہوتا جارہا ہے
کچھ کھا نہیں رہیں تو نیم گرم دودھ ہی پی لینا سونے سے پہلے۔

اور نئی تازہ یہ کہ
آج بھیا چکن لائے اور بولے کہ
ویسی چکن کڑاہی کھانی ہے جیسے باہر ملتی ہے
تو جو بھی بنائے ویسی بنے :)

امی نے کہا اپنی بیگم سے ہی بنوالو
ویسی تو مجھے نہیں آتی :)

ہم نے کہہ دیا کہ لائیں ہم بنائیں گے
بھیا نے پہلے تو نہیں مانا لیکن ہمارے یقین دلانے پر
کہ ہم بہت اچھی بنالیں گے مان گئے
اور آج چکن کڑاہی ہم نے بنائی :)

اور بھیا کے کمنٹس تھے کہ بالکل باہر جیسی تو نہیں
لیکن بنی بہت مزے کی ہے :)
 
واؤ بھیا چکن کڑاھی تو ہم نے بھی بنانی تھی لیکن پروگرام کینسل ہوگیا
لیکن اب تو مجھے کھانی ہے اور وہ بھی فہیم بھیا کے ہاتھ کی بنی ہوئی ۔۔جلدی سے لاکر دیں اب میرا دل کررہا ہے کھانے کا :)
دودھ پینے کا بھی دل نہیں ہے بھیا سر میں درد ہے ناں اس لیے
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ اچھا ہوں لیکن بہت تھکا ہوا ہوں۔

چائے پی رہا ہوں، یہ ختم ہوتے ہی میں گیا نیند کی وادی میں۔
 
فہیم

لائبریرین
واؤ بھیا چکن کڑاھی تو ہم نے بھی بنانی تھی لیکن پروگرام کینسل ہوگیا
لیکن اب تو مجھے کھانی ہے اور وہ بھی فہیم بھیا کے ہاتھ کی بنی ہوئی ۔۔جلدی سے لاکر دیں اب میرا دل کررہا ہے کھانے کا :)
دودھ پینے کا بھی دل نہیں ہے بھیا سر میں درد ہے ناں اس لیے

غلطی ہوئی کہ ہم نے پہلے تصاویر نہیں لی جب ہم نے اس کو بڑی خوبصورتی سے سجا رکھا تھا :)

ابھی تو ہم نے جاکر کڑاہی کا ڈھکن ہٹایا اور جیسی بھی حالت تھی ویسے ہی لے آئے
یعنی

جو بچا تھا، وہ کھلانے کے لیے لائے ہیں :)
Chicken%20Karahi.JPG

اور جب تک کچھ کھاؤ پیئو کی نہیں
نہ کھانا نہ دوائی نہ دودھ
تو سر درد ٹھیک کیسے ہوگا۔
 
تھینک یو بھیا
بہت مزے کی لگ رہی ہے :)
اب اس کی ترکیب بھی شئیر کریں ناں بھیا
سوچ رہی ہوں بھیا ایک دو لقمے کھا لوں ابھی بھیا بھی یہاں آگئے تو ناراض ہوں گے مجھے تو ویسے بھی ان سے بہت ڈر لگتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top