عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیااآج آپ کو جلدی لیٹ جانا چاہئے بٹیا، دعا پڑھ کر اور مسکراتے ہوئے۔
بھیااآج آپ کو جلدی لیٹ جانا چاہئے بٹیا، دعا پڑھ کر اور مسکراتے ہوئے۔
اچھا جیسا مناسب خیال کریں۔ لیکن کم از کم یوں چہرہ تو نہ بگاڑیں۔
اوکے بھیا جاتی ہوںاچھا جیسا مناسب خیال کریں۔ لیکن کم از کم یوں چہرہ تو نہ بگاڑیں۔
تھینک یو بھیا
بہت مزے کی لگ رہی ہے
اب اس کی ترکیب بھی شئیر کریں ناں بھیا
سوچ رہی ہوں بھیا ایک دو لقمے کھا لوں ابھی بھیا بھی یہاں آگئے تو ناراض ہوں گے مجھے تو ویسے بھی ان سے بہت ڈر لگتا ہے۔
جی بھیاہاں مزے کی تو ہے بہت
ترکیب بہت آسان اور سادہ سی ہے
وہ ان شاءاللہ ہم ضرور شیئر کردیں گے
بس آپ یاد دلا دیے گا آج کل میں
اور کھانا تھوڑا ہی سہی لیکن کھا لو تو بہتر ہے
جی بھیا
اب سونے جارہی ہوں
اللہ حافظ بھیا
مجھے گولیاں اچھی نہیں لگتیں بھیا بخار میں بڑی مشکل سے کھاتی ہوں اب تو پھر ٹھیک ہوںکوئی گولی کھا لیتیں تو بہتر رہتا۔
چلو سوجاؤ جاکر تاکہ صبح فریش جاگ سکو
اللہ حافظ
شب بخیر اینڈ سویٹ ڈریمز
مجھے گولیاں اچھی نہیں لگتیں بھیا بخار میں بڑی مشکل سے کھاتی ہوں اب تو پھر ٹھیک ہوں
شب بخیر بھیا
بھائی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کھانا نہیں کھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم لنچ فرما رہے ہیں۔ دعوت عام ہے۔
السلام علیکم
آج کی تازہ خبریں
آج سوموار ہے اور جون 2012 کی 11 تاریخ۔
مقامی وقت صبح کے چار بجکر 36 منٹ ہوئے ہیں۔ جن کی گھڑیاں آگے پیچھے ہیں وہ درست کر لیں۔
خبریں ختم ہوئیں۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور آپ کو کئی دنوں سے ڈھونڈھ رہے ہیں۔
و علیکم السلام
ابھی چائے نہیں پی، ابھی تو دو گھنٹے کا وقت ہے نیند لینے کا۔
وعلیکم السلام اپیا اور چاچو
تو بھائی کے ساتھ کھانے سے کس نے منع کیا تھا؟ خیر اب تو ڈنر تیار کر رہے ہیں۔بھائی میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں نے کھانا نہیں کھایا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔