کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب بندہ پوچھے کہ اسے پائپ کاٹنے کا کیا فائدہ ہوا؟

یہی چیز ہم لوگوں کو ڈبو رہی ہے۔
 
ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی نے مسکراتی ہوئی ننھی پری کے لبوں پر سیلو ٹیپ چپکا دیا ہو جس کے باعث آواز نہیں نکل رہی بس مسکرائے جا رہی ہیں۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اب تو ایسے لگ رہا ہے جیسے ننھی پری کے بھیا کیلے کے چھلکے پر پھسل کر گر پڑے ہوں اور ننھی پری مارے ہنسی کے لوٹ پوٹ ہوئی جا رہی ہوں کیوں کہ وہ چھلکا انھوں نے ہی شرارتاً دروازے کے پاس پھینکا ہو۔ :)
:rollingonthefloor:

ہائے اللہ جی ! بھیا میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ۔۔سچی !!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اگر لمبائی اور چوڑائی دونوں دگنی کر لیں گے تو رقبہ چار گنا ہو جائے گا۔ :)
تو اور بھی اچھا ہے، دو کی بجائے چار سوٹ بن جائیں گے۔
اور مجھے تو ویسے ہی دوگنا کپڑا چاہیےناں
مجھے فراک بنانا ہے سالگرہ پر ۔۔۔ٹھیک ہے سعود بھیا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top