پھر ایسا کرتے ہیں کہ سبھی سے کہتے ہیں کہ اپنے اپنے سوٹ سے انچ دو انچ چندہ نکال کر اکٹھا کریں پھر ان ٹکڑوں کو آپس میں چپکا لیا جائے گا اور آپ کی اضافی ضرورت پوری ہو جائے گی۔تو اور بھی اچھا ہے، دو کی بجائے چار سوٹ بن جائیں گے۔
نہیں ناں چاچو مجھے وہ کلیوں والا فراک بنانا ہے اس میں زیادہ کپڑا لگتا ہے۔فراک تو ایک سوٹ کے کپڑے سے بھی بن جائے گا، دوگنے کپڑے سے کیا تمبو بنوانا ہے؟
آپ نے ایسا نہیں کیا اس کا کوئی ثبوت؟
ہائے اللہ جی ! بھیا میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ۔۔سچی !!
آپ اپنا فراک خود سلیں گی؟اور مجھے تو ویسے ہی دوگنا کپڑا چاہیےناں
مجھے فراک بنانا ہے سالگرہ پر ۔۔۔ ٹھیک ہے سعود بھیا ؟
یعنی ہمارے کپڑوں سے بھی لیا جائے گا تو پھر چاچو کے سوٹ کا کیا بنے گا ؟پھر ایسا کرتے ہیں کہ سبھی سے کہتے ہیں کہ اپنے اپنے سوٹ سے انچ دو انچ چندہ نکال کر اکٹھا کریں پھر ان ٹکڑوں کو آپس میں چپکا لیا جائے گا اور آپ کی اضافی ضرورت پوری ہو جائے گی۔
بھیا سچی میں نہیں کیا میں کیوں کروں گی بھلا آپ کو چوٹ پہنچانے کے لیے ۔۔؟ نہیں تو !آپ نے ایسا نہیں کیا اس کا کوئی ثبوت؟
نہیں بھیا امی جان یا کوئی اورآپ اپنا فراک خود سلیں گی؟
بالکل دینے پڑیں گے چاچو کیونکہ مجھے تو آتی نہیں ہے۔ کسی درزن سے سلوانا پڑے گااس کو تو سلائی کے پیسے بھی ساتھ میں دینے پڑیں گے۔
کی ہاں اس طرح شمشاد بھائی کا سوٹ سامنے سے پھولدار چھینٹ والا اور پیچھے سے سادہ سا بنے گا۔یعنی ہمارے کپڑوں سے بھی لیا جائے گا تو پھر چاچو کے سوٹ کا کیا بنے گا ؟
لیکن جہاں چھلکا پڑا تھا وہاں تو زمین پر قالین بچھائی گئی تھی کہ بھائی کو چوٹ نہ آئے۔بھیا سچی میں نہیں کیا میں کیوں کروں گی بھلا آپ کو چوٹ پہنچانے کے لیے ۔۔؟ نہیں تو !
آپ خود کیوں نہیں؟نہیں بھیا امی جان یا کوئی اور
ہی ہی ہیکی ہاں اس طرح شمشاد بھائی کا سوٹ سامنے سے پھولدار چھینٹ والا اور پیچھے سے سادہ سا بنے گا۔
میں نے کچھ نہیں کیا بھیا؟ یقین کریں!لیکن جہاں چھلکا پڑا تھا وہاں تو زمین پر قالین بچھائی گئی تھی کہ بھائی کو چوٹ نہ آئے۔
مجھے نہیں آتا ناں بھیاآپ خود کیوں نہیں؟
بالکل دینے پڑیں گے چاچو کیونکہ مجھے تو آتی نہیں ہے۔ کسی درزن سے سلوانا پڑے گا
اس کا کیا مطلب چاچو ؟اسے کہتے ہیں چوپڑی اور وہ بھی دو دو۔
ٹھیک ہے بٹیا رانی، یقین کر لیا۔ اب اس یقین کرنے پر بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوں۔میں نے کچھ نہیں کیا بھیا؟ یقین کریں!