ابن سعید
خادم
اچھا جلدی سے بتائیں کہ آپ نے اپنی بنائی ہوئی حلیم خود کھائی تھی یا نہیں؟
اچھا جلدی سے بتائیں کہ آپ نے اپنی بنائی ہوئی حلیم خود کھائی تھی یا نہیں؟
سوچ لیا بھیا !سوچ لیں!!!
اچھا جلدی سے بتائیں کہ آپ نے اپنی بنائی ہوئی حلیم خود کھائی تھی یا نہیں؟
کیا خیال ہے، اسے بے پر کی میں نہ منتقل کر دیا جائے؟سوچ لیا بھیا !
ویسے سوچنا کیا ہے لیکن سوچوں پر پہرے تھوڑی ناں ہوتے ہیں بس یونہی بندہ سوچنے لگتا ہے۔ جیسے آج کل ہم بیٹھے بیٹھے سوچنے لگتے ہیں کہ رڈیوس ایچیلون فارم کے سوال اتنے بڑے ہیں، کیسے کریں ۔لیکن وہ تو میتھ کے بارے میں ہے بھیا آپ کس کے بارے میں سوچنے کا کہہ رہے ہیں۔ ارے!!!!! کہیں یہ دھمکی تو نہیں ہے کہ سوچ لیں ۔۔۔ اففف کیا زمانہ آگیا ہے اب میرے ہی بڑے بھیا مجھے ہی دھمکیاں دیں گے ۔۔ہائے اللہ جی ! کہاں جاؤں میں ؟
اتنی ساری حلیم خود کھا گئیں؟کھائی تھی بچُو جی
و علیکم السلامالسلام علیکم چاچو
ابھی خیر سے تین چار دن خوب فراغت ہے۔
اوہ میرے خدایا! ۔۔۔یعنی اب میری باتوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے ان کو بے پرکی سمجھا جارہا ہے؟؟؟؟ کیا زمانہ آگیا ہے یہ دن بھی دیکھنا تھا مجھے کہ بھیا میری باتوں کو بے پر کی سمجھیںکیا خیال ہے، اسے بے پر کی میں نہ منتقل کر دیا جائے؟
اتنی ساری حلیم خود کھا گئیں؟
و علیکم السلام
ابھی خیر سے تین چار دن خوب فراغت ہے۔
کیا کرئے سعود بھائی، اچھی نہیں بنی ہو گی ناں۔ تو اور کسی نے کھائی ہی نہ ہوگی، اُلٹا سزا کے طور پر خود ہی کھانی پڑی ہو گی۔
چاچو اچھی بنی کے نہیں یہ آپ عائشہ سے پوچھ لیں
یہ تو ننھی پری نے خود ہی کہا تھا کہ وہ بغیر پروں والی پری ہیں۔اوہ میرے خدایا! ۔۔۔ یعنی اب میری باتوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے ان کو بے پرکی سمجھا جارہا ہے؟؟؟؟ کیا زمانہ آگیا ہے یہ دن بھی دیکھنا تھا مجھے کہ بھیا میری باتوں کو بے پر کی سمجھیں
اب تو کچھ کرنا ہی پڑے گا۔۔۔ پر کیا ؟
بالکل آؤں گا لیکن ہفتے والے دن تک، پھر مصروف ہو جانا ہے۔
ظاہر ہے مانو بلی پر تم رُعب شوب ڈال کر اپنے حق میں بیان دلوا لو گی۔ اس نے تو کہنا ہی ہے کہ اچھی بنی تھی۔
چاچو واقعی مزے کی تھی ۔۔سچی میںظاہر ہے مانو بلی پر تم رُعب شوب ڈال کر اپنے حق میں بیان دلوا لو گی۔ اس نے تو کہنا ہی ہے کہ اچھی بنی تھی۔
بٹیا رانی کی امتحان کی تیاریاں کیسی چل رہی ہیں؟تب میں نے بھی نہیں آنا چاچو
اور یہ مجھے میری ہی باتیں یاد دلائی جارہی ہیں کہ میں تو بھلکڑ ہوں بھول جاتی ہوں۔اب یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ بھیا مجھے بھلکڑ کہیں !یہ تو ننھی پری نے خود ہی کہا تھا کہ وہ بغیر پروں والی پری ہیں۔
بٹیا رانی کی امتحان کی تیاریاں کیسی چل رہی ہیں؟
اوہ میرے خدایا! ۔۔۔ یعنی اب میری باتوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے ان کو بے پرکی سمجھا جارہا ہے؟؟؟؟ کیا زمانہ آگیا ہے یہ دن بھی دیکھنا تھا مجھے کہ بھیا میری باتوں کو بے پر کی سمجھیں
اب تو کچھ کرنا ہی پڑے گا۔۔۔ پر کیا ؟
پھر کوئی یہ نہ کہے کہ نیا تکیہ کلام نوٹس نہیں کیا گیا۔اور یہ مجھے میری ہی باتیں یاد دلائی جارہی ہیں کہ میں تو بھلکڑ ہوں بھول جاتی ہوں۔اب یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ بھیا مجھے بھلکڑ کہیں !