ابن سعید
خادم
پگلی! لپ اسٹک ہونٹوں پر لگاتے ہیں زبان پر نہیں۔
پگلی! لپ اسٹک ہونٹوں پر لگاتے ہیں زبان پر نہیں۔
بھائی اللہ کا شکر ہے چند دن کے لیےشہرسے باہر تھا رات ہی واپسی ہوئی ہے چاند بابو ملتے ہیں مگر نیٹ پر توجہ کم ہے اور کچھ بجلی کا مسئلہ بھیو علیکم السلام پپو بھائی
کہیے کیسے ہیں؟ اور چاند بابو تو بالکل ہی کھو گئے۔ کہاں ہیں؟
پگلی! لپ اسٹک ہونٹوں پر لگاتے ہیں زبان پر نہیں۔
یہ کیا ہوا، کپروں پر چڑھائے جانے والے نیل کا ڈبہ آپ نے اپنے چہرے پر الٹ لیا؟
یہ کیا ہوا، کپروں پر چڑھائے جانے والے نیل کا ڈبہ آپ نے اپنے چہرے پر الٹ لیا؟
آیا نیا اجالا
چار بوندوں والا
اب اس نیلگوں پانی میں لوٹیں تو نہیں۔
رائتہ اور حلیم پڑا تھا تھوڑا سا بھیا اس کے ساتھ ہی کھانا کھایا۔ اور شکر ہے کھالیا ، آپ نے پوچھ جو لیاننھی پری نے آج کیا کھایا؟
ایسے نہیں کہتے ننھی پری۔رائتہ اور حلیم پڑا تھا تھوڑا سا بھیا اس کے ساتھ ہی کھانا کھایا۔ اور شکر ہے کھالیا ، آپ نے پوچھ جو لیا
رائتہ اور حلیم پڑا تھا تھوڑا سا بھیا اس کے ساتھ ہی کھانا کھایا۔ اور شکر ہے کھالیا ، آپ نے پوچھ جو لیا
کیا ہوا بھیا ؟ایسے نہیں کہتے ننھی پری۔
نہیں تو چاچولگتا ہے بڑی بے دلی سے کھانا کھایا گیا ہے۔
کھانے کو "پڑا تھا" کیوں کہا ننھی پری نے؟ رکھا تھا جیسا کچھ بھی تو کہا جا سکتا تھا۔کیا ہوا بھیا ؟
نہیں تو چاچو
چاچو یہاں بارش ہورہی ہے بہت مزے کی ۔۔ٹھنڈ ٹھنڈ ہوگئی ہے۔
سوری بھیا آئندہ خیال رکھوں گیکھانے کو "پڑا تھا" کیوں کہا ننھی پری نے؟ رکھا تھا جیسا کچھ بھی تو کہا جا سکتا تھا۔
جی چاچو کل بھی آندھی آئی تھی بہت زیادہ ۔۔موسم تو اچھا ہوگیا تھا لیکن بارش نہیں ہوئی۔ آج تو تھوڑی سے مٹی تھی ہوا میں اتنی زیادہ آندھی نہیں آئی لیکن بجلی بہت چمکی اور اب بارش ہورہی ہے۔بارش اور فیصل آباد میں اور وہ بھی آجکل، کیا بات ہے۔