اب یہ دن دیکھنا ہی باقی رہ گیا تھا کہ بھیا میرے تکیہ کلاموں کے پیچھے پڑ جائیں۔ ہے کوئی ُتک ؟پھر کوئی یہ نہ کہے کہ نیا تکیہ کلام نوٹس نہیں کیا گیا۔![]()
![]()
![]()
ہماری کیا مجال جو ہم کسی کے کلامی تکیے کے پیچھے پڑیں؟اب یہ دن دیکھنا ہی باقی رہ گیا تھا کہ بھیا میرے تکیہ کلاموں کے پیچھے پڑ جائیں۔ ہے کوئی ُتک ؟
![]()
![]()
ہماری کیا مجال جو ہم کسی کے کلامی تکیے کے پیچھے پڑیں؟![]()
یہاں نہیں۔ کل تو بغیر بولے کیا تھا ناں؟اب آپ کیا باری بھیا
دیکھیں اتنے دن بعد بولا ہے![]()
چاچو واقعی مزے کی تھی ۔۔سچی میں![]()
کیوں تم کہاں جا رہی ہو؟ امتحان کی تیاری تو ابھی دور ہے۔تب میں نے بھی نہیں آنا چاچو![]()
ہن میں کی کراں ؟![]()
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیںوعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟![]()
السلام علیکم
میں بھی حاضر
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں
لیکن میں نے تو آج اتنے دن بعد بولا ہے ناں !یہاں نہیں۔ کل تو بغیر بولے کیا تھا ناں؟![]()
چلو تم کہتی ہو تو مان لیتا ہوں۔
کہاں دور ہے چاچو ۔ بس تھوڑے دن ہی تو رہ گئے ہیں،کیوں تم کہاں جا رہی ہو؟ امتحان کی تیاری تو ابھی دور ہے۔
تُسی اے کرو کہ کُج وی نہ کرو۔