وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔
ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا شکر ۔۔ تم سناؤ ؟وعلیکم السلام
کیسی ہو تم
کہاں گم ہو تم
السلام علیکم ۔۔۔ ۔
سنوٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا شکر ۔۔ تم سناؤ ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسی ہو آپ
وعلیکم السلام بھیا
اچھی ہوں
آپ کیسے ہیں بھیا ؟
شاید دو تین دن کے بعد ۔۔۔و علیکم السلام
کتنے دن کے ناغے کے بعد فرصت ملی؟
یہ کیا گا رہا ہے ؟سنو
سن لیا
ویسے میں بھی ٹھیک ٹھاک
بس ابھی ساڑھے 3 پر یہاں لائٹ نے بھاگ جانا ہے
تو میں بس کچھ دیر کے لیے موجود ہوں یہاں
تم سناؤ کیا چل رہا ہے۔
ہی ہی ہی اوکے چائنیز بھیامیں تھوڑا چائینز چائینز سا
اصل میں یہ ہمارے چھوٹے بھائی صاحب نے کہا
کہ ہم نے ایویں ہی کچھ چائینز اسٹائل کی مونچھیں رکھ لیں
اور جب تم اچھی تو ہم بھی اچھے
اب ٹھیک ہے نہ
اچھے سے آگے کچھ نہیں بولا
تو کوئی سرکاری چھٹی تھوڑی ہےیہ کیا گا رہا ہے ؟
آج تو چھٹی ہے لائٹ کو جانا نہیں چاہیئے
اس کا مطلب ہوا کہہی ہی ہی اوکے چائنیز بھیا
ہائیں یہ اس کا کیا مطلب بھائی صاحب ؟
اس کی نہیں ہوتی بھیا ۔۔اچھا !اس کا مطلب ہوا کہ
آگے میں نے کہا تھا کہ
اچھا ہوں لیکن کسی سے تھوڑا کم اچھا ہوں
جی بٹیا رانی