السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟
یہ کوئی داخلی خبر لگتی ہے۔اچھا ہی ہوا سعود بھائی۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ سزا کے طور پر انہیں خود ہی کھانی پڑی۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ننھی پری۔
"سننے میں تو یہ بھی آیا ہے" کہ کچھ لوگوں نے نیا تکیہ کلام اختیار کیا ہے۔
کہیں جارہے ہیں بھیا ؟سرخی تو کسی غلطی کا نتیجہ رہی ہوگی۔ خیر ابھی ہم ائیرپورٹ جا رہے ہیں۔
سننے میں تو یہ بھی آیا کہ امی جان نے ساری حلیم لوگوں میں بانٹ دی اور کل جب دیکھا تو بمشکل ایک پلیٹ حلیم فریج سے نکلی اور اس پر سب بچوں نے شور مچا دیا کہ کہاں گئی؟ اور سننے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ کل رات کسی کا رات کا کھانا کھانے کا کوئی ارادہ نہ تھا لیکن چونکہ حلیم ختم ہونی والی تھی اس لیے کسی کو کھانا کھانا پڑا۔ اور سننے میں تو یہ بھی آیا ہے کچھ لوگوں تو دعوت دی گئی تھی لیکن وہ وقت پر نہیں پہنچے تو اس میں ہمارا کیا قصور ۔۔؟ اورسننے میں یہ بھی آیا ہے کہ کچھ لوگ آج جلدی اٹھ گئے ہیں اور محفل گردی کرتے ہوئے پائے جارہے ہیں۔۔ اور سننے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ کوئی ہم سے متفق ہے لیکن کس بات پر اس کا ہم کو نہیں پتا !
اس کی نہیں ہوتی بھیا ۔۔اچھا !
کسی کو لے کر آ گئے۔ اب رات میں کہیں جانا ہے۔کہیں جارہے ہیں بھیا ؟
یا کسی کو لینے جارہے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اس وقت تو اے سی اور چولھا چل رہا ہے۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے
آپ کیسے ہیں
اور کیا چل رہا ہے
اے سی اور چولہاالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اس وقت تو اے سی اور چولھا چل رہا ہے۔
اور ہمارے ساتھ کون کون تھے؟اے سی اور چولہا
یعنی گرمی اور ٹھنڈ ایک ساتھ
ارے ہاں کل رات یا آج رات ہی کہا جائے، ہم نے آپ کو خواب میں دیکھا