کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
واؤ بھیا اتنی جلدی آگئے :)
کیسے ہیں بھیا؟
کیا ہورہا ہے ؟
اور کوئی نئی تازی ؟

آپ نے آواز دی اور ہم حاضر :)

اور ابھی ہم وہ چکن کڑاہی کی ترکیب لکھ رہے ہیں یہاں :)

باقی نئی تازی تو آپ سناؤ ہمارے پاس تو آج کوئی نئی تازی نہیں
سنڈے کو نیوز میں بتارہے تھے کہ فیصل آباد میں تیز آندھی آئی تھی۔
 
پپو

محفلین
اب واپڈا والے تو سنتے نہیں ذرا بھائیوں سے دل کی باتیں شیئر کر رہا ہوں اور ہاں بھائی آپ نے مجھے مبارک باد نہیں دی میں اس وقت گھر سے آن
لائن ہوں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ نے آواز دی اور ہم حاضر :)

اور ابھی ہم وہ چکن کڑاہی کی ترکیب لکھ رہے ہیں یہاں :)

باقی نئی تازی تو آپ سناؤ ہمارے پاس تو آج کوئی نئی تازی نہیں
سنڈے کو نیوز میں بتارہے تھے کہ فیصل آباد میں تیز آندھی آئی تھی۔
:)
واؤ بھیا جلدی لکھیں ۔۔میں انتظار کررہی ہوں۔

جی بھیا یہاں بہت آندھی آئی اتنا ڈر لگ رہا تھا ناں ۔۔تیز تیز ہوا چل رہی تھی اور اتنی ڈراؤنی آواز بھی آرہی تھی اس کی ۔۔
 
فہیم

لائبریرین
:)
واؤ بھیا جلدی لکھیں ۔۔میں انتظار کررہی ہوں۔

جی بھیا یہاں بہت آندھی آئی اتنا ڈر لگ رہا تھا ناں ۔۔تیز تیز ہوا چل رہی تھی اور اتنی ڈراؤنی آواز بھی آرہی تھی اس کی ۔۔

بالکل جلدی جلدی ہی لکھنگ :)

اور اس ڈراؤنی آواز میں تم نے خود اپنی ہی آواز سن لینی تھی نہ
کچھ گنگنا لیتیں :)
پھر ظاہر ہے اتنی اچھی آواز میں آندھی کی ڈراؤنی آواز کہاں سنائی دینی ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل جلدی جلدی ہی لکھنگ :)

اور اس ڈراؤنی آواز میں تم نے خود اپنی ہی آواز سن لینی تھی نہ
کچھ گنگنا لیتیں :)
پھر ظاہر ہے اتنی اچھی آواز میں آندھی کی ڈراؤنی آواز کہاں سنائی دینی ہے :)
تب ہم ایک لیپ ٹاپ میں ونڈو سیون کررہے تھے بھیا سے ساتھ :)
بھیا آپ سنیں ناں اتنی ڈراؤنی آواز ہوتی ہے ہوا کی ۔۔سچی میں
 
فہیم

لائبریرین
تب ہم ایک لیپ ٹاپ میں ونڈو سیون کررہے تھے بھیا سے ساتھ :)
بھیا آپ سنیں ناں اتنی ڈراؤنی آواز ہوتی ہے ہوا کی ۔۔سچی میں

جی ہم نے سن رکھی ہیں ہوا کی آوازیں
یہ اس وقت زیادہ مزیدار ہوتی ہیں
جب ہوا کسی کٹی ہوئی دراڑ سے ہوکر گزر رہی ہو
بعض اوقات تو ایسی آوازیں بھی بن جاتی ہیں جیسے
سینکڑوں چڑیلیں مل کر واویلا کررہی ہوں:ROFLMAO:

اور آپ کی چکن کڑاہی پکاڈالی ہم نے :)
 
ہائے اللہ جی ! بھیا ااا مزیدرا ؟؟؟
ڈراؤنی کہیں :hypnotized:
میں نے پڑھ لی بھیا بہت مزے کی لگ رہی ہے ساتھ میں تصویر بھی ہوجاتی جب ابھی پکی تھی ۔۔پر آپ نے لی نہیں تھی شاید :)
 
فہیم

لائبریرین
ہائے اللہ جی ! بھیا ااا مزیدرا ؟؟؟
ڈراؤنی کہیں :hypnotized:
میں نے پڑھ لی بھیا بہت مزے کی لگ رہی ہے ساتھ میں تصویر بھی ہوجاتی جب ابھی پکی تھی ۔۔پر آپ نے لی نہیں تھی شاید :)

تو کیا ڈراؤنی چیزیں مزیدار نہیں ہوسکتیں :)

اور تصویر تو واقعی غلطی ہوئی اس وقت نہیں لیں
ابھی تو وہی بچی کچی والی تصویر ہے میرے پاس :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top