فہیم
لائبریرین
یہاں تو فی الوقت کچھ نہیں ہورہا،یہاں کیا ہورہا ہے؟
اور سنا ہے کسی نے کسی کو خواب میں دیکھا۔
اور کس سے سنا
سنانے والے یا والی کی آواز کیسی تھی
یہاں تو فی الوقت کچھ نہیں ہورہا،یہاں کیا ہورہا ہے؟
اور سنا ہے کسی نے کسی کو خواب میں دیکھا۔
ہم کیسے تصدیق کر سکتے ہیں بھلا؟یہاں کیا ہورہا ہے؟
اور سنا ہے کسی نے کسی کو خواب میں دیکھا۔
اور کیا کیا سنا ہے آج ننھی پری نے؟سنا ہے فرحت کیانی اپیا یہیں کہیں آس پاس ہی ہیں۔اور سنا نہیں بلکہ پکا یقین ہے کہ کچھ لوگ ان کو مس کررہے ہیں۔
اب ہم اپنے آپ کو یہی کہہ رہے ہیںہا ہا ہا ہا ہا ہا
ہم کو کیا پتا ؟یہاں تو فی الوقت کچھ نہیں ہورہا،
اور کس سے سنا
سنانے والے یا والی کی آواز کیسی تھی
اپیا چلی گئیں ناںاور کیا کیا سنا ہے آج ننھی پری نے؟
کیوں بھلا آپ ہی تو تھے بھیا کے خواب میں اور آپ کو ہی نہیں پتا بھیا ؟ہم کیسے تصدیق کر سکتے ہیں بھلا؟
مجھے بھی جانا تھااب ہم ذرا گھومنے جا رہے ہیں، بلکہ مہمان کو گھمانے لے جا رہے ہیں۔
ہم کو کیا پتا ؟
ہم نے تو بس اڑتی اڑتی خبر سنی ہے آواز اتنی کلیئر نہیں تھی
کہاں جانا تھامجھے بھی جانا تھا
جی بٹیا رانی
آپ پر سلامتی ہو سدا
کیسی ہیں میری معصوم سی شریر بٹیا جی
گھومنے !کہاں جانا تھا
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانیلالہ میں آپ کو مس کر رہا تھا
ہم کو کیا پتا؟کیوں بھلا آپ ہی تو تھے بھیا کے خواب میں اور آپ کو ہی نہیں پتا بھیا ؟
تو ننھی پری کو منع کس نے کیا تھا؟ اڑ کر بھائی کے ساتھ ساتھ رہنا چاہئے تھا۔مجھے بھی جانا تھا
بھیاتو ننھی پری کو منع کس نے کیا تھا؟ اڑ کر بھائی کے ساتھ ساتھ رہنا چاہئے تھا۔