عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا اس کا اقتباس یہاں اس لیے لیا ہے کہ وہاں ہم باتیں نہ کرنے لگ جائیںچلو پھر مل کر آگے بڑھاتے ہیں
دو چار تک بندیاں تم کہو
ایک آدھ ہم کہہ لیتے ہیں
وہ ناں مجھے کچھ نہیں آتا آپ کو تو پتا ہے ناں بھیا
بس آپ لوگ لکھیں ناں اور جب میں سیکھوں گی تب لکھا کروں گی۔ بس میں نے کہہ دیا کہ اس سالگرہ پر آپ اس دھاگے پر ڈھیر ساری پوسٹس کریں گے تاکہ میں واپس آکر پڑھ سکوں۔۔۔ اچھا بھیا !