و علیکم السلام
میری طرف سے۔
کیسی ہو نانی اماں؟
بھائی شمشاد سستا سا لیا کسی دوست کے پاس تھا 12500 کا dell کا ہے 512 ریم اور 60 gb ہارڈ ہے میرا سسٹم چل جائے گا کیونکہ میں نےاس پر کتابیں پڑھنی ہوتی ہیں ایک لیپ ٹاپ بھائی نے U.A.E میں خرید کر رکھا ہے جیسے ہی کوئی آیا وہ مل جائے گا وہ ذرا نسلی قسم کا ہے تب تک یہی چلے گاکون سا لیپ ٹاپ لیا ہے؟ اور کتنا خرچہ ہو گیا؟
ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں ؟
بھائی شمشاد سستا سا لیا کسی دوست کے پاس تھا 12500 کا dell کا ہے 512 ریم اور 60 gb ہارڈ ہے میرا سسٹم چل جائے گا کیونکہ میں نےاس پر کتابیں پڑھنی ہوتی ہیں ایک لیپ ٹاپ بھائی نے U.A.E میں خرید کر رکھا ہے جیسے ہی کوئی آیا وہ مل جائے گا وہ ذرا نسلی قسم کا ہے تب تک یہی چلے گا
جی بھائی اس کی بیٹری دو گھنٹے نکال جاتی ہےاگر تو اس کی بیٹری صحیح ہے، پھر تو بہت سستا ہے۔
یہاں پر سب سے سستا 40 ہزار روپے کا ہے۔
ایک بار پھر السلام علیکم الحمداللہ میں بھی ٹھیک ہوں ، نورِ سحر اور جناب بھی ٹھیک ہیںو علیکم السلام
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔ تم کیسی ہو، خرم اور بٹیا رانی کیسی ہیں؟
السلام علیکم !
کوئی ہے ؟
یہ تو مجھے کوئی عربی سٹائل دکھتا ہے چاچوو علیکم السلام
ہیرو کون سا سٹائل مارا ہے؟
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی
مس یاد نہ کرواؤ بٹیا رانی
بہت مرغا بنا کان کھینچے ہیں میرے
وعلیکم السلام،السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام،
سناٹا ہے ابھی تو یہاں