سید تراب کاظمی
محفلین
بلکل چاچو !و علیکم السلام
دعا کے ساتھ ساتھ محنت کی بھی ضرورت ہے۔ تبھی پرچہ اچھا ہو گا۔ خالی دعاؤں سے پرچے اچھے نہیں ہوتے۔
بلکل چاچو !و علیکم السلام
دعا کے ساتھ ساتھ محنت کی بھی ضرورت ہے۔ تبھی پرچہ اچھا ہو گا۔ خالی دعاؤں سے پرچے اچھے نہیں ہوتے۔
پانی تو چلیں ٹھیک ہے لیکن بجلی، گیس اور پیٹرول کا زندگی سے کیا تعلق اس کے بغیر بھی جیا جا سکتا ہےابھی اسے سیر کروانا بھی نہیں، ویسے بھی گرمی بہت زیادہ ہے۔ اور سُنا ہے بجلی 20 گھنٹے بند رہتی ہے۔
آج فون کیا تھا پنڈی، معلوم ہوا کہ 25 دن سے پانی نہیں آیا۔
پانی، بجلی، گیس، پیڑول سب کچھ تو بند ہے، پھر بھی شاباس ہے کہ لوگ جیئےجا رہے ہیں۔
آپ اگر جراب استعمال کرتی ہیں تو کچھ دن کا استعمال بند کر دیں ۔ اور کینوس شوز استعمال کر کے دیکھیں ۔چاچو آج کل ویسے بھی سر میں درد ہوتا ہے روز ہی ۔۔شاید گرمی کی وجہ سے کالج میں شروع ہوتا ہے اور گھر آکر بھی کافی دیر بعد رکتا ہے۔
شکریہ انکل !وعلیکم السلام
بھتیجے ہم پر اللہ کا کرم ہے آپ سناؤ
ان شاءاللہ اللہ تعالی محنت کا اچھا صلہ دے گا
ہم سب کی دعائیں آپ کے ہمراہ
تھیکنس بھائی !اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے آمین
وعلیکم السلام خوش آمدیدالسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا
بھیا وہ تو کالج کے یونیفارم میں ہے ناںآپ اگر
آپ اگر جراب استعمال کرتی ہیں تو کچھ دن کا استعمال بند کر دیں ۔ اور کینوس شوز استعمال کر کے دیکھیں ۔
چاچو ڈرتا پھر نہیں کوئیمانو بلی اب تم نے دوسروں کو ڈرانا بھی شروع کر دیا ہے۔
اور نہیں تو کیا
آپ بتائیں ناںمجھے تو کوئی عربی سٹائل لگ رہا ہے۔
۔اور نہیں تو کیا
امید بناء محبت کے بھی مضبوط ہی ہوا کرتی ہے جبھی توہر جذبے کا باعث بنتی ہےوعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا
سچ کہا کہ
امید اور وہ بھی ہو محبت کے سہارےتو بلا شبہ بہت مضبوط ہوتی ہے ۔
سب کو مس جو کررہی ہوں
یہ عجیب سی کیوں ہو رہی ہیں آپ ؟؟؟؟؟
آپ بتائیں ناں
چھوٹے بھیا ابھی جواب دینے والی تھی آپ کے سلام کاعائشہ عزیز !
سسو!!!
وعلیکم السلام اپیااااااااااااااااالسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا
ہممممممممممممممسب کو مس جو کررہی ہوں
مقدس اپیا کو بھی اتناااااااااااا مس کررہی ہوں۔
عندلیب اپیا بھی یہاں نہیں آرہیں